تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُناں" کے متعقلہ نتائج

کُناں

فارسی مصدر 'کردن' سے صیغہ حالیہ تمام، کناں، کرتا ہوا، کرتے ہوئے

کَنْعاں

فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش (شعراء کے یہاں ماہِ کنعاں سے حضرت یوسف اور پیرِ کنعاں سے حضرت یعقوب مراد ہیں).

شِکْوَہ کُناں

شکایت کرتا ہوا

رَقْص کُناں

رقصاں، ناچتے ہوئے

نَوحَہ کُناں

نوحہ کرتا ہوا، روتا ہوا؛ (مجازاً) رونے والا، نوحہ گر

نَظَر کُناں

ناظر ، نظر رکھنے والا ، نظر کرنے والا ؛ نظر رکھے ہوئے ، چوکنا

گِرْیہ کُناں

روتا پیٹتا ہوا، گریاں، نالاں

تَماشا کُناں

تماشا کرتا ہو ا، سیرکرتا ہوا، تماشا کرنے والا

جَلْوَہ کُناں

صاف، ظاہر، روشن، منور، جلوہ دکھاتے ہوئے

اِنْتِظار کُناں

انتظار کرتے ہوئے، منتظر

نالَہ کُناں

روتا ہوا، فریاد کرتا ہوا، نالہ کرنے والا

شِکایَت کُناں

शिकायत करता हुआ, शिकायत करती हुई अवस्था में।

فَرِیاد کُناں

نالہ و فریاد کرتا ہوا، آہ و فغاں کرنے والا

شُکْر کُناں

شکر کرتے ہوئے

سَیر کُناں

घूमते-फिरते हुए, देखते- | भालते हुए।

اردو، انگلش اور ہندی میں کُناں کے معانیدیکھیے

کُناں

kunaa.n•कुनाँ

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُناں کے اردو معانی

لاحقہ

  • فارسی مصدر 'کردن' سے صیغہ حالیہ تمام، کناں، کرتا ہوا، کرتے ہوئے

شعر

Urdu meaning of kunaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • faarsii musaddir 'kar din' se siiGa haaliiyaa-e-tamaam, kunaan, kartaa hu.a, karte hu.e

English meaning of kunaa.n

Suffix

  • doing, acting

कुनाँ के हिंदी अर्थ

प्रत्यय

  • करते हुए, करता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُناں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُناں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone