تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرام" کے متعقلہ نتائج

کِرام

کریم کی جمع، بخشنے والے، سخی، فیاض (عموماً) بزرگ کے احترام کے لیے

کُرام

سخی، فیّاض، رحم دل.

کُرّام

نہایت شریف، انتہائی کریم النفس، بہت سخی.

قِرام

हलका और महीन पर्दा, चित्रित और नक्शीन पर्दा।।

کِرامٌ کاتِبِین

رک: کراماً کاتبین.

کِراماً کاتِبِین

وہ فرشتے جو مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق ہر آدمی کے ساتھ دائیں بائیں تعینات ہیں اور اس کی نیکیاں اور برائیاں لکھتے رہتے ہیں

صَِحابَۂ کِرام

رک : صحابہ.

قارِئِینِ کِرام

معزز پڑھنے والے

مُفتِیانِ کِرام

(تعظیماً) رک : مفتیان ۔

رِجال کِرام

مستند لوگ، معتبر لوگ

کاسِ کِرام

رک : کاس الکرام.

کاساتِ کِرام

کاس الکرام (رک) کی جمع.

کَرامَت

عظمت، بزرگی

کَرّامِیَّہ

معتزلہ کا ایک فرقہ جس کی بنا ابو عبداللہ محمد بن کرام نے رکھی تھی اور جس کا بنیادی نظریہ یہ تھا کہ قرآن واضع ترین کتاب ہے اور اس کے صرف لغوی معنی لینے چاہئیں.

کَرامَت کَرنا

رک : کرامت فرمانا، عطاکرنا نیز مہربانی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرام کے معانیدیکھیے

کِرام

kiraam•किराम

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: کریم

مادہ: کَرْم

اشتقاق: كَرُمَ

  • Roman
  • Urdu

کِرام کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کریم کی جمع، بخشنے والے، سخی، فیاض (عموماً) بزرگ کے احترام کے لیے
  • شریف، حلیم، نرم مزاج، مہربان
  • مراد: کراماً کاتبین

Urdu meaning of kiraam

  • Roman
  • Urdu

  • kariim kii jamaa, baKhashne vaale, sakhii, fayyaaz (umuuman) buzurg ke ehtiraam ke li.e
  • shariif, haliim, naram mizaaj, mehrbaan
  • muraadah kiraaman kaatbiin

English meaning of kiraam

Noun, Masculine, Plural

किराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • दानशील जन, पूज्य लोग, प्रतिष्ठित लोग (प्रायः प्रतिष्ठिट लोगों के सम्मान के लिए
  • नर्म मिज़ाज, कृपालु जन, दयालुवर्ग
  • अर्थात: वो देवदूत आदमी के दाएं-बाएं कन्धों पर सवार रहते हैं और उसके सारे पाप-पुण्य आदि लिखते रहते हैं

کِرام کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone