تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرام" کے متعقلہ نتائج

بِرام

آرام، سکون : انقطاع حرکت، تحریر میں سکون (حرکت نہ ہونے) کا نشان

بِرہم رُوپ

(ہِندو) پرمیشر کی شکل

گُر بِرام

(موسیقی) نو ماتروں کا نام.

گُر دَرَت بِرام

(موسیقی) گیارہ ماتراوں کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرام کے معانیدیکھیے

بِرام

biraamबिराम

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: موسیقی

بِرام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آرام، سکون : انقطاع حرکت، تحریر میں سکون (حرکت نہ ہونے) کا نشان
  • (موسیقی) ایک ماترے کا نام، انووت

صفت

  • بے آرام کا بگاڑ، بیمار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of biraam

Noun, Masculine

  • rest, repose, stoppage, stillness

بِرام سے متعلق دلچسپ معلومات

برام اودھ اور پورب کے دیہاتوں میں ’’بیمار‘‘ کو ’’بمار‘‘ مع اول مکسور مجہول بولتے ہیں۔ اس کی تقلیب ’’برام‘‘ مع اول مکسور مجہول بھوج پوری کے علاقے میں سننے میں آتی ہے۔ دیکھئے، ’’تقدیم و تاخیر حروف، تلفظ میں‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words