تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوچی" کے متعقلہ نتائج

کُوچی

ایک وضع کا برش جس سے جولا ہے کر گے پر چڑھے ہوئے دھاگے برابر کرتے ہیں

کُوچیں

دونوں پیروں کی ایڑیوں کے اوپر کے موٹے پٹھے

کُوچی گَری

کوچ کرنا ، انتقالِ مکانی ، کڑی قافلے کا کوچ کرنے کا طریقہ .

کُوچی کَرنا

کسی چیز پر رنگ و روغن وغیرہ چڑھانا یا پھیرنا .

کُوچی پھیرنا

کُوچیں کَٹْنا

رک : کُون٘چیں کاٹنا (رک) کا لازم .

کُوچیں کاٹْنا

کون٘چیں کاٹنا، نسیں کاٹنا، پیر قلم کرنا، (مجازاً) تباہ وبرباد کرنا

خانَہ کُوچی

گھر بار کے ساتھ مکان خالی کرنا .

اَبابِیْلِ کُوچی

ابابیل کی ایک قسم جس کی گردن سرخ اور دم کے دونوں طرف کے پر عام ابابیلوں سے لمبے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوچی کے معانیدیکھیے

کُوچی

kuuchiiकूची

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

کُوچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک وضع کا برش جس سے جولا ہے کر گے پر چڑھے ہوئے دھاگے برابر کرتے ہیں
  • سفیدی کرنے کا مون٘ج کا بنا ہوابرش نما آلہ ، پچاری ، کونچی
  • موقلم ، بالوں کا بنا ہوا برش جو رنگ کرنے یا لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، برش .
  • پَلّو ، کونا ، آنچل .
  • سونا چاندی صاف کرنے کا برش، ایک کھرنجا جس سے گھورے کے جسم کا گرد وغبار صاف کرتے ہیں ؛ (کنایۃً) لمبی داڑھی .

صفت

  • ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونےوالا ، کوچ کرنے والا ؛ ابابیل کی ایک قسم جو عام بابیل سے چھوتی ہوتی ہے ، خراساں وکابل کے سرد ملکوں میں جاکر انڈے دیتی ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kuuchii

Noun, Feminine

  • a brush for painting or whitewashing, weaver's brush
  • a long, thin beard

कूची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा कूचा या झाड़।
  • मूंज आदि का बनाया हुआ एक प्रकार का ब्रुश, जिससे दीवारों पर सफेदी की जाती है।
  • दीवारों पर पुताई करने में प्रयोग किया जाने वाला मूँज या प्लास्टिक का ब्रश
  • चित्रकार की चित्रों में रंग भरने की कलम; तूलिका
  • छोटा झाड़ू या कूचा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone