تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْکِرْی" کے متعقلہ نتائج

کِرْکِرْی

۴. (بُنائی) دری کا بتلا ، ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، پنجہ .

کِرْکِرْی ہونا

ذلیل و خوار ہونا ، بے عزت ہونا ، شرمندہ ہونا .

کِرْکِرْی خانَہ

وہ مکان، جہاں امرا کا ٹوٹا ہوا اور پرانا اسباب کاٹھ کباڑ رکھا جائے، کباڑ خانہ

کِرْکِرْی ہو جانا

بدنام ہونا، رسوا ہونا، شرمندہ ہونا

کِرْکِرْی کَرْنا

ذلیل کر دینا ، بے عزت کر دینا ، شرمندہ کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْکِرْی کے معانیدیکھیے

کِرْکِرْی

kirkiriiकिर्किरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: بنائی

کِرْکِرْی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. کر کراہٹ والی ، ریتیلی .
  • ۲. (مجازاً) ہیٹی ، ذِلّت و خواری ، رسوائی ، بے عزتی .
  • ۳. ایک قسم کا ریشمی زرتار کپڑا .
  • ۴. (بُنائی) دری کا بتلا ، ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، پنجہ .
  • ۵. کاٹ کباڑ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kirkirii

Noun, Feminine

  • disgrace, shame, grittiness, dust mites, sandy, A kind of silk fabric worked with golden yarn

Adjective, Feminine

किर्किरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपमान, बेइज़्ज़ती, हतक, हेठी, एक प्रकार का रेशमी ज़रीयुक्त कपड़ा, धूल या तिनके आदि का कण जो आँख में पड़कर पीड़ा उत्पन्न करता है, रेतीली भूमि

विशेषण, स्त्रीलिंग

کِرْکِرْی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْکِرْی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْکِرْی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words