تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس لیے" کے متعقلہ نتائج

کِس لیے

کیوں، کس سبب سے، کس غرض سے؟ ، کس وجہ سے؟ .

کِس دِن کے لِیے اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لیے ملتوی کیا ہے، کرتے کیوں نہیں

پِیا میرا اَندھا کِس کے لِیے کَرُوں سِنگار

جب کوئی قدر دان نہ ہو تو کیوں محنت کروں (عام طور پر عورت اپنے ناقدر شناش خاوند کی نسبت بولا کرتی ہیں) .

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے

اُس موقعے پر کہا کرتے ہیں جب کسی کے لڑکے لڑکی نہ ہو اور پھر وہ خست کرے یعنی جب صرف میاں بیوی ہی کھانے والے ہیں اور خرچ زیادہ نہیں ہے تو پھر خست کرنا اور جمع کرکے مرنا بیکار ہے

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے

گھر کے دو آدمی ہوں تو خست (یا زیادہ محنت) کرنا بے فائدہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس لیے کے معانیدیکھیے

کِس لیے

kis-li.eकिस-लिए

وزن : 212

عبارت

کِس لیے کے اردو معانی

  • کیوں، کس سبب سے، کس غرض سے؟ ، کس وجہ سے؟ .

English meaning of kis-li.e

  • why? wherefore?

किस-लिए के हिंदी अर्थ

  • क्यों, किस सबब से, किस ग़रज़ से, किस वजह से किस कारण से, किस उद्देश्य से, किस अभिप्राय से, किस प्रयोजन से. किस अधिकार से, किस स्वार्थ से
  • एक प्रश्नवाचक शब्द जो किसी कार्य के कारण संबंधी जिज्ञासा को व्यक्त करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس لیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس لیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words