تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کسانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کسانی کے معانیدیکھیے
کسانی کے اردو معانی
صفت
- کسان کا کام یا پیشہ، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعتی کام کاج
شعر
خس بے ماجرا ہیں خار بے بازار ہیں تو کیا
نمو شہکار ہم بھی ہیں ہماری بھی کسانی ہو
گزر آرام سے ہو پائے اتنا
کہاں کھیتی کسانی دے رہی ہے
بارشیں وقت پہ کھیتوں کو ہرا کر دیں تو
سب کسانوں کو کسانی کا مزہ آئے گا
English meaning of kisaanii
Adjective
- related to farming
किसानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कृषि-संबंधी, खेती, कृषि, कृषिकर्म, किसान का काम या पेशा, खेती बाड़ी, काशतकारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کسانی)
کسانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔