تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لِسانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لِسانی کے معانیدیکھیے
لِسانی کے اردو معانی
صفت
- زبان (بولی) سے متعلق یا منسوب، زبان کا، علم زبان سے منسوب
- (نباتیات) لتہ دار، زبان کی شکل کا
- زبان (عضو) سے متعلق یا منسوب
شعر
خود اس کی زود لسانی نے اس کو گنگ کیا
وہ میرے حال پہ تنقید کرنے والا تھا
English meaning of lisaanii
Adjective
- lingual, linguistic
- oral, verbal, spoken
- (Limbs) related to tongue
लिसानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भाषा (बोली) से संबंधित या संबद्ध, भाषा का, भाषा विज्ञान से संबद्ध
- (वनस्पति विज्ञान) जीभ के आकार का
- जीभ (अंग) से संबंधित या संबद्ध
لِسانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لِسانی)
لِسانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔