تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کا لَہُو پِینا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کا لَہُو پِینا

عاجز کرنا ، تنگ کرنا ، جان کھانا

لَہُو کا گُھونٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کا لَہُو پِینا کے معانیدیکھیے

کِسی کا لَہُو پِینا

kisii kaa lahuu piinaaकिसी का लहू पीना

محاورہ

کِسی کا لَہُو پِینا کے اردو معانی

  • عاجز کرنا ، تنگ کرنا ، جان کھانا
  • ہلاک کردینا ، کسی کو جان سے مار ڈالنا ، ذبح کردینا

किसी का लहू पीना के हिंदी अर्थ

  • ۱. हलाक कर देना, किसी को जान से मार डालना, ज़बह कर देना
  • ۲. आजिज़ करना, तंग करना, जान खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کا لَہُو پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کا لَہُو پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words