تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو کا گُھونٹ پِینا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو کا گُھونٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

لَہُو کے گُھونٹ پِینا

غصّے کو پی کر رہ جانا، غم کھانا، سخت تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، غصّہ ضبط کرنا .

لَہُو سے گُھونٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

زَہْر کا گُھونٹ پِینا

مجبوراً صبر و ضبط سے کام لینا ، بے بسی میں پیچ و تاب کھانا ، چار و ناچار ضبط کرنا.

لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا

رک : لہو کے گھونٹ پینا ؛ غصہ ضبط کرنا

کِسی کا لَہُو پِینا

عاجز کرنا ، تنگ کرنا ، جان کھانا

لَہُو کے گُھونٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

خُون کا گُھونٹ پِینا

آزار اٹھانا ۔

صَبْر کا گُھونٹ پِینا

صبر کرنا ، برداشت کرنا ؛ غصہ روکنا ، تحمل سے کام لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو کا گُھونٹ پِینا کے معانیدیکھیے

لَہُو کا گُھونٹ پِینا

lahuu kaa ghuu.nT piinaaलहू का घूँट पीना

لَہُو کا گُھونٹ پِینا کے اردو معانی

  • غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

लहू का घूँट पीना के हिंदी अर्थ

  • गुम या गुस्से को ज़बत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو کا گُھونٹ پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو کا گُھونٹ پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words