تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کی طَرَف رُخ نَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کِسی کو

کسے راہ ؛ شخص معلومہ و مفہومہ کو ، معشوق کو.

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

کِسی سے

کِشی

نقصان ، تضئیع، کمی، گھٹاؤ؛ تباہی، بربادی؛ قیمت کا گھٹنا؛ ہٹایا جانا کسی جگہ سے، انتقال، نقل؛ انجام، اخیر؛ قیامت، پرتو؛ تپ دق، بیماری؛ (الجبرا) منفی مقدار.

کِسی ایک

کِسی وَقْت

کسی مرحلے پر ، کسی لمحہ.

کِسی قَدْر

ذرا سا، تھوڑا سا

کِسی قابِل

اف : رکھنا ، کرنا ، ہونا

کسی کو کسی کی خبر نہیں

ایک کو دوسرے کی خبر نہیں، ایک دوسرے کا علم نہیں، بے ہوشی اور غفلت کا عالم، کسی جماعت میں ہونے کی جگہ

کِسی نَہ کِسی

ایک نہ ایک ، کوئی نہ کوئی .

کِسی شُمار میں نَہیں

کِسی طَور سے

کسی طرح سے ، کسی عنوان سے ، کسی طریق سے

کِسی کی کِسی کو خَبَر نَہِیں

کسی گروہ یا جماعت پر بے ہوشی اور غفلت کا عالم طاری ہونے پر بولتے ہیں.

کِسی کو بَیْنْگَن بائے، کِسی کو اَن پَچ

کسی کو کوئی چیز نقصان دیتی ہے تو دوسرے کو وہی چیز فائدہ دیتی ہے

کِسی عُنْوان

کسی طرح، کسی صورت

کِسی کا مُنھ نَہِیں

کسی کا حوصلہ نہیں ، کسی کی ہمت نہیں ، کسی مجال نہیں.

کِسی سے تَنگ آنا

کسی سے عاجز آجانا، بیزار ہونا، ہار ماننا، دق ہونا

کِسی نے مُنْہ آرْسی میں دیکھا کِسی نے آئِینے میں

مختلف طرح کے کام کرنے اگر ایک ہی نتیجہ برآمد ہو تو کہتے ہیں .

کسی کی نہیں سُنتا

کسی کی بات نہیں مانتا، بے پروا ہے، کسی کے سمجھانے پرعمل نہیں کرتا

کِسی کے کھائے کِسی کے گِیت گائے

فائدہ کسی سے اٹھائے تعریف کسی کی کرے

کسی نہ کسی طرح

کسی نہ کسی صورت، بہرصورت، کسی نہ کسی طور پر

کِسی بات میں بَنْد نَہِیں

ہرفن مولا ، ہر کام میں مستعد

کِسی سامان میں گِنْتی ہونا

وقعت ہونا ، شمار ہونا

کِسی سُوں مَیلی ہونا

خراب ہونا

کِسی شُمار قَطار میں نَہِیں

بالکل بے حقیقت

کِسی قَدْر تو

زیادہ نہیں، تھوڑا ہی سہی، تھوڑا سا

کِسی چِیز کو کِسی کے سَر پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

کِسی کو تَوے میں دِکھائی دیتا ہے کِسی کو آرسی میں

کوئی لائق ہے اور کوئی معمولی قابلیت کا، ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

کِسی کے ہاتھوں سے تَنگ آنا

کسی کے سبب سے عاجز آ جانا ، مجبور ہوجان ، ناک میں دم آ جانا

کِسی سے سَمَجھ لینا

کِسی کا مُنہ چَلے کِسی کا ہاتھ

بد زبانی کا نتیجہ مار کھانا ہے

کِسی کا ہاتھ چَلے کِسی کی مُنْہ چَلے

زبردست مارتا ہے ، کمزور گالیاں دیتا ہے.

کِسی چِیز کو کِسی کے مُنہ پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

کِسی سے حَرْف نَہِیں اُٹھ سَکْنا

کوئی نہیں پڑھ سکتا ، کسی سے نہیں پڑھا جاسکتا ، کسی کے پڑھنے میں نہیں آتا

کِسی کے پَھٹے میں پاؤں ڈالْنا

دخل دار معقولات دینا ، پریشان کو اور پریشان کرنا

کِسی سے سائی کِسی سے بَدھائی

اس وعدہ خلاف اور جھوٹے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو وعدہ کسی سے کرے اور کام کسی اور کا کرے

کِسی کام کا نَہِیں

۔محض نکمّا اور بیکارہے۔

کِسی کَروَٹ سے

۔کسی پہلو سے۔ بعض فصحا بغیر سے کے فصیح سمجھتے ہیں۔ ؎

کِسی کا بَس نَہِیں چَلْنا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، کسی کو قابو نہیں ملتا

کِسی کی آگ میں جَلْنا

دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا اور کسی مصیبت میں شریک ہونا ، ہمدردی کرنا ، دوسرے کی مصیبت میں ساتھ دینا.

کِسی کی آگ میں گِرْنا

دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا اور کسی مصیبت میں شریک ہونا ، ہمدردی کرنا ، دوسرے کی مصیبت میں ساتھ دینا.

کِسی کے پَھٹے میں پاؤں دینا

دخل دار معقولات دینا ، پریشان کو اور پریشان کرنا

کِسی نَہ کِسی دِن

ایک نہ ایک دن، کسی روز، کسی موقع پر

کِسی کو کِسی کا ہوش نَہ ہونا

کسی کو کسی کی خبر نہ ہونا ، ایک دوسرے لاعلم ہونا ، نفسا نفسی کا عالم ہونا.

کِسی سے اَٹَکْنا

کسی سے پھنسنا ، کسی شخص سے آشنا ہونا ، کسی سے آنکھ لگنا

کِسی تَرکِیب سے

کِسی پَر اُدھار کھائے ہَیں

۔دیکھو اُدھار۔

کِسی سے سائی کِسی کو بَدھائی

اس وعدہ خلاف اور جھوٹے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو وعدہ کسی سے کرے اور کام کسی اور کا کرے

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

کِسی بات کا نوکِ زَبان ہونا

کسی بات کا ازبر اور حفظ ہونا، کسی امر کا نہایت یاد ہونا

کِسی کی آگ میں پَڑْنا

دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا اور کسی مصیبت میں شریک ہونا ، ہمدردی کرنا ، دوسرے کی مصیبت میں ساتھ دینا.

کِسی کی آگ میں گِرنا

۔ دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا۔

کِسی چِیز کو بالائے طاق رَکْھنا

اس چیز سے دست بردار ہونا، کسی بات کو بھلا دینا، نظر انداز کرنا

کِسی کو خَیال میں نَہ لانا

کسی کی پروا نہ کرنا ، کسی کو کچھ نہ سمجھنا ، کسی کو حقارت کی نظر سے دیکھنا.

کِسی کا ہاتھ چَلے کِسی کی زَبان چَلے

زبردست مارتا ہے ، کمزور گالیاں دیتا ہے.

کِسی کے مُنہ لَگْنا

کسی کو بحث و تکرار پر مجبور کرنا ، باتوں میں برابری کرنا ، بلاوجہ کسی سے ہم کلام ہونا ، کسی کو منھ کھولنے پر مجبور کرنا

کِسی کا مُنہ تَکْنا

حالتِ مجبوری میں کسی کا منہ دیکھنا ، عاجزانہ نظر ڈالنا

کِسی سے کسی کا دَم نِکَلْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا

کِسی بات کی کَمی نَہِیں

ہر چیز موجود ہے ، امیر ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کی طَرَف رُخ نَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

کِسی کی طَرَف رُخ نَہ کَرْنا

kisii kii taraf ruKH na karnaaकिसी की तरफ़ रुख़ न करना

محاورہ

کِسی کی طَرَف رُخ نَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی سے شرمندگی کے باعث آنکھ نے ملانا ، منہ سامنے نہ کرنا ، کسی کے مقابل نہ ہونا ، متوجہ نہ ہونا ، التفات نہ کرنا ، بے رخی برتنا

किसी की तरफ़ रुख़ न करना के हिंदी अर्थ

  • किसी से शर्म के कारण आँख ने मिलाना, मुँह सामने न करना, ध्यान न देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کی طَرَف رُخ نَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کی طَرَف رُخ نَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone