تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کسی کو کیا پڑی ہے" کے متعقلہ نتائج

کسی کو کیا پڑی ہے

کسی کو کیا غرض یا پروا ہے، کیا آفت ہے

کیا پڑی ہے

کیا فکر ہے، کیا غرض ہے، مجھے کیا پڑی ہے، مجھے کیا مطلب ہے، مجھے کیا لینا دینا ہے

کِسی کا کیا ہے

کسی کا کیا اجارہ ہے

پَرائی کیا پَڑی ہے

۔ دوسرے کی کیا فکر ہے۔ ؎

کیا جَلْدی پَڑی ہے

دیر ہونے میں کچھ نقصان نہیں ، اتنی عجلت کی کیا ضرورت ہے.

کِسی کا کیا جاتا ہے

کسی کا کیا نقصان ہوتا ، کسی کا کچھ ضرر نہیں ہوتا ، کسی کا کچھ نہیں بگڑتا ، کسی کا کوئی زباں نہیں ہوتا.

نَوکَر کو کیا عُذْر ہے

نوکر کو سوائے اطاعت کے کوئی عذر نہیں ؛ نوکر کوئی عذر نہیں کر سکتا اسے اطاعت کرنی پڑتی ہے (

وُہ کیا کِسی کا خُدا ہے

ہم اس سے نہیں ڈرتے، ہم اس کی پروا نہیں کرتے، اس سے کوئی نہیں ڈرتا

گھوڑی کو گَھر کیا دُور ہے

گھوڑے کے آگے فاصلہ اور مسافرت کچھ چیز نہیں ، کام جاننے والے کے لیے کوئی کام مشکل نہیں ؛ چالاک شخص اپنا مطلب جلد نکال لیتا ہے .

میری جُوتی کو غَرَض پَڑی ہے

رک : میری جوتی سے جو فصیح ہے ۔

کسی کو کیا

کسی کا کیا نقصان ہے، کسی کا کیا تعلق ہے

سَبْز سَبْز کیا ہے ، عاشِقوں کو رَوا ہے

بھنگڑ بھنگ پیتے وقت کہتے ہیں کہ سبز رنگ کی چیز جائز ہے .

کِسی کو تَوے میں دِکھائی دیتا ہے کِسی کو آرسی میں

کوئی لائق ہے اور کوئی معمولی قابلیت کا، ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

لال خان کی چادَرْ بَڑی ہوگی تو اَپْنا بَدَن ڈھانکے گی کِسی کو کیا

امیر ہو گا تو خود اس کو فائدہ ہو گا ، جب کوئی کسی امیر کی دولت و ثروت کا ذکر کرے تو کہتے ہیں .

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر نَوازْتا ہے

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو اِس سے صَلاح مَشْوَرہ نَہیں کَرتا

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں کسی کو کیا پڑی ہے کے معانیدیکھیے

کسی کو کیا پڑی ہے

kisii ko kyaa pa.Dii haiकिसी को क्या पड़ी है

عبارت

مادہ: کِسی

کسی کو کیا پڑی ہے کے اردو معانی

  • کسی کو کیا غرض یا پروا ہے، کیا آفت ہے

किसी को क्या पड़ी है के हिंदी अर्थ

  • किसी को क्या ग़रज़ या पर्वा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کسی کو کیا پڑی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کسی کو کیا پڑی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words