تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِتاب خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِتاب خواں کے معانیدیکھیے
کِتاب خواں کے اردو معانی
صفت
- کتاب پڑھنے والا، کتاب دیکھ کر مندرجات بیان کرنے والا
- شہدائے کربلا کا ذکر بغیر الحان ممبر پر بیٹھ کر پڑھنے والا
شعر
یہ مقبرہ ہے بس الفاظ اور معانی کا
کتاب خواں تو نہیں ہے کتاب باقی ہے
English meaning of kitaab-KHvaa.n
Adjective
- book reader
किताब-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पुस्तक पाठक, किताब देख कर लेख पढ़ने वाला, किताब पढ़ने वाला
- करबला के शहीदों का वर्णन बिना सुरीली ध्वनि के मंच पर बैठ कर पढ़ने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِتاب خواں)
کِتاب خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔