تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِتْنے بُزُرْگ ہَیں" کے متعقلہ نتائج

کِتْنے بُزُرْگ ہَیں

۔کتنے بھلے آدمی ہیں۔ جس جگہ صاف صاف بے وقوف اور احمق کا لظف کہنے سے بچتے ہیں وہاں آپ بھی بڑے بزرگ ہیں آپ بھی کتنے بزرگ ہیں آپ بھی کتنے بھلے آدمی ہیں کہہ کر مخاطب کی حماقت اور نادانی کا اظہار کرتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِتْنے بُزُرْگ ہَیں کے معانیدیکھیے

کِتْنے بُزُرْگ ہَیں

kitne buzurg hai.nकितने बुज़ुर्ग हैं

عبارت

موضوعات: طنزاً

کِتْنے بُزُرْگ ہَیں کے اردو معانی

  • ۔کتنے بھلے آدمی ہیں۔ جس جگہ صاف صاف بے وقوف اور احمق کا لظف کہنے سے بچتے ہیں وہاں آپ بھی بڑے بزرگ ہیں آپ بھی کتنے بزرگ ہیں آپ بھی کتنے بھلے آدمی ہیں کہہ کر مخاطب کی حماقت اور نادانی کا اظہار کرتے ہیں۔
  • کتنے بھلے آدمی ہیں ؛ (طنزاً) احمق ہیں .

English meaning of kitne buzurg hai.n

  • (sarcasm) how wise of you!
  • such a gentleman you are!

कितने बुज़ुर्ग हैं के हिंदी अर्थ

  • ۔कितने भले आदमी हैं। जिस जगह साफ़ साफ़ बेवक़ूफ़ और अहमक़ का लज़फ़ कहने से बचते हैं वहां आप भी बड़े बुज़ुर्ग हैं आप भी कितने बुज़ुर्ग हैं आप भी कितने भले आदमी हैं कह कर मुख़ातब की हमाक़त और नादानी का इज़हार करते हैं
  • कितने भले आदमी हैं , (तंज़न) अहमक़ हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِتْنے بُزُرْگ ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِتْنے بُزُرْگ ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words