تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیا اَور کَر نَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

کِیا اَور کَر نَہ جانا

کام کو انجام دیا مگر سلیقے سے نہیں .

کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی

کام انجام دیا مگر سلیقے سے نہیں کِیا، ہماری صلاح مانتے تو یہ نقصان نہ ہوتا

مَکّے میں رَہ کَر حَج نَہ کِیا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اغماض کرے ، اسباب میسر ہوتے ہوئے استفادہ نہ کیا ، نعمت موجود سے محروم رہے توکہتے ہیں ۔

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیا اَور کَر نَہ جانا کے معانیدیکھیے

کِیا اَور کَر نَہ جانا

kiyaa aur kar na jaanaaकिया और कर न जाना

ضرب المثل

کِیا اَور کَر نَہ جانا کے اردو معانی

  • کام کو انجام دیا مگر سلیقے سے نہیں .

किया और कर न जाना के हिंदी अर्थ

  • काम को अंजाम दिया मगर सलीक़े से नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیا اَور کَر نَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیا اَور کَر نَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words