تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِیاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِیاری کے معانیدیکھیے
کِیاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کھیت یا باغ کا وہ ہر ایک چھوٹا حصّہ جو پانی دینے کے واسطے بنالیتے ہیں، کھیت یا باغ کا ہر ایک چھوٹا حصّہ جس کی مینڈ بنا دیتے ہیں، قطعہ باغ، تخت باز
- وہ چھوٹا سا قطعہ جس میں پودے اور پھلواریاں لگی ہوں
- وہ مستطیل یا مربع گڑھا جس میں نمک یا شورہ جماتے ہیں
شعر
آپس کی چاہت میں گم ہیں
بیج کیاری مالی مٹی
یہ میرا دل نہیں اجڑا ہوا مکاں ہے کوئی
یہ میری آنکھ نہیں زخموں کی کیاری ہے
میٹھے میٹھے ہونٹ ہلائے کڑوی کڑوی باتیں کی
کیکر اور گلاب لگایا اس نے ایک کیاری میں
English meaning of kiyaarii
Noun, Feminine
- small field, a small place made to plant small plants in a field or garden, flower-bed
- a small garden
- the type of part in which the sea water is filled to make salt (beds)
कियारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खेत या बाग़ का वो छोटा भाग जो पानी देने के लिए बना लेते हैं, खेत, उपवन या बाग़ में पेड़ पौधे लगाने के लिए बनाया गया स्थान, क्यारी, खेतों बगीचों आदि में थोड़ी-थोड़ी दूर पर मेड़ों से बनाये हुए वे विभाग जिनमें बीज बोये या पौधे लगाये जाते हैं
- भूमी का वो छोटा सा भाग जिसमें पौधे और फुलवारियाँ लगी हों
- नमक बनाने के लिए समुद्री जल के ज्वार के क्षेत्र में मेंड़े बनाकर घेरा गया चौकोर या आयताकार स्थान जिसमें ज्वार उतरने के समय समुद्र का जल रुक जाता है और जल वाष्पीकृत होने पर नमक बच जाता है; नमक की क्यारियाँ, (बेड)
کِیاری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِیاری)
کِیاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔