تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوچا" کے متعقلہ نتائج

کُوچا

املی کی سبز پھلی، جس کو نمک مرچ لگا کر کھاتے ہیں، کرچی ہوئی سبز املی

کوچا

کسی نوک دار چیز یا تلوار وغیرہ کا معمولی سا زخم، جو آرپار نہ ہوا ہو، کچوکا، چرکا

کُوچَہ

گلی ، تن٘گ راستہ ، راہ گزر .

کوچا کَریلا

کچو کے دیا ہوا کریلا، کریلے کی طرح کا داغدار ، چیچک ، سیتلا (بطور پھبتی ستعمل) .

کوچا دینا

کچوکا لگانا، چبھونا، نیزے وغیرہ کی نوک گھسیڑنا

کُوچا مارنا

نوک چبھونا، ڈنک مارنا، نشتر لگانا، زخم دینا، کچو کا لگانا، آر کرنا

کوچۂ نو

کُوچَہ جَھکانا

گلی گلی پھرنا، سرگرداں رکھنا، گلی کے پھیرے لگوانا، پریشان کرنا

کُوچَہ بَہ کُوچَہ

گلی گلی، ایک گلی سے دوسری گلی، جگہ جگہ

کوچہ بکوچہ

گلی گلی

کُوچَۂ گَدا

کُوچَہ دِکھانا

راہ سُجھانا ، رستے پر ڈالنا .

کُوچَہ گَرْد

آوارہ، بیکار، گھومنے پھرنے والا، واہی تباہی پھرنے والا، گلیوں کے چکر کاٹنے والا، گلیوں میں مارا مارا پھرنے والا

کُوچَہ دَر کُوچَہ

کُوچَہ گَرْدی

آوارہ گردی، گلیوں گلیوں پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ پھرنا

کُوچَۂ نافِذَہ

۔(ف) مذکر۔ گلیارا۔

کُوچَۂ سَلامَت

ڈھکا ہوا راستہ ، گلی ، سرنگ ، چور گلی یا راستہ جومثلِ خندق کے ترچھا اور ٹیڑھا بناتے ہیں تاکہ فوج اس راستے کی کجیوں کی آڑ میں صحیح سلامت قلعۂ غنیم تک پہنچ سکے، حملہ آور سپاہیوں کے لیے دشمن پر حملے کا محفوظ راستہ .

کُوچَۂ سَرْبَسْتَہ

وہ گلی جو بند ہو

کُوچَہ گَرْدی کَرْنا

واہی تباہی پھرنا .

کُوچَہ بَنْد

اپنی گلی کا رستہ بند کر کے جنگ کے لیے مستعد، محفوظ ومسدود

کُوچہ بندی کرنا

کوچہ کی حد باندھنا، گلی کی حدود کو نشان زد کرنا

کُوچہَ بَنْدی

گلی میں حفاظت کے لیے دروازہ وغیرہ لگانا، گلی کے دروازے بند کرنا

کُوچَۂ عِشْق

کُوچَہ نَشِیں

گلی میں بیٹھنے والا ، آوارہ مزاج، گلی محلے میں رہنے والا ، راستے میں پڑا رہنے والا

کُوچَۂ خَمُوشاں

قبرستان، جہاں مردے دفنائے جاتے ہیں

کُوچ ہونا

دنیا سے گزر جانا ، مرجانا .

کُوچ ہو جانا

روانہ ہونا .

گَلی کُوچَہ

ہر رہ گذر، گلی گلی، ہر گذر گاہ

سَر کُوچَہ

گلی کا سِرا ، نکّڑ.

سَلامَت کُوچَہ

ایک رستہ مثل خندق کے بہت کج اور ٹیڑھا بناتے ہیں تاکہ فوج کے سپاہی اس رستے کی کجیوں کی آڑ میں بچتے ہوئے نزدیک قلعۂ غنیم کے پنچ جائیں .

پَس کُوچَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کوچا کے معانیدیکھیے

کوچا

kochaaकोचा

اصل: ہندی

وزن : 22

کوچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی نوک دار چیز یا تلوار وغیرہ کا معمولی سا زخم، جو آرپار نہ ہوا ہو، کچوکا، چرکا
  • املی کے ہرے پھل جس کو پیس کر نمک مرچ ملا کر کھاتے ہیں
  • (مجازاً) چبھتی ہوئی بات، تلخ بات، طعنہ، طنز و تشنیع
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kochaa

Noun, Masculine

  • wound
  • a kind snack which is prepared with a salt and green chili mixture poured on raw tamarind
  • (Metaphorically) taunt

कोचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तलवार, कटार या किसी नोकदार चीज़ आदि का हलका घाव जो पार न हुआ हो, कच्चोका, चरका
  • इमली की हरी फली जिसको पीस कर नमक-मिर्च मिला कर खाते हैं
  • ( लाक्षणिक) चुभती हुई बात, कटु वचन, चुटीली बात, ताना, व्यंग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone