تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوڑھی کے جُوں نَہیں ہوتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوڑھی کے جُوں نَہیں ہوتی کے معانیدیکھیے
کوڑھی کے جُوں نَہیں ہوتی
ko.Dhii ke juu.n nahii.n hotii•कोढ़ी के जूँ नहीं होती
نیز - کوڑھی کے جُوں نَہیں پَڑْتی
ضرب المثل
کوڑھی کے جُوں نَہیں ہوتی کے اردو معانی
- مرے کو کوئی نہیں مارتا، جو خود مصیبت زدہ ہے اس پر کیا آفت آئے گی
- مصیبت زدہ کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا
कोढ़ी के जूँ नहीं होती के हिंदी अर्थ
- मरे हुए को कोई नहीं मारता, जो स्वयं दुखियारा है उस पर क्या आपदा या आफ़त आएगी
-
दुखियारे का कोई साथी नहीं होता
विशेष - लोगों का विश्वास है कि कोढ़ी के सिर में जुएं नहीं पड़तीं, यानी वे भी उससे दूर रहती हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوڑھی کے جُوں نَہیں ہوتی)
کوڑھی کے جُوں نَہیں ہوتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔