Search results
Saved words
Showing results for "koel"
Meaning ofSee meaning koel in English, Hindi & Urdu
English meaning of koel
Noun, Feminine
- koel, cuckoo, small black bird
कोयल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काले रंग की एक प्रसिद्ध बड़ी चिड़िया जो वसंत ऋतु में कूकती है; कोकिला; कोइली
کوئِل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے
Synonyms of koel
Interesting Information on koel
کوئل سوئم مکسور مجہول، یہ لفظ دلچسپ ہے کہ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں، لیکن صرف نر کوئل بولتی ہے، مادہ کوئل بے آواز ہے۔ پھر بھی ہم کہتے ہیں، ’’کوئل کوک / بول رہی ہے‘‘۔ دیکھئے، ’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ بعض لوگ ہندی کے اثر سے اس لفظ کا تلفظ ’’کویل‘‘ مع سوئم مفتوح کرتے ہیں۔ یہ بالکل غلط اور نا مناسب ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of qoel
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (koel)
koel
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone