تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی آئِینے میں دیکھے، کوئی آرْسی میں" کے متعقلہ نتائج

کوئی آئِینے میں دیکھے، کوئی آرْسی میں

ایک کام کرنے کے دوطریقے ہوں تو کوئی بھی طریقہ اختیار کیا جا سکتا ہے، ایک ہی بات ہے

کوئی ایک آئِینے میں دیکھے، کوئی ایک آرْسی میں

انْدھا کہے میں سرگ چڑھ موتوں اور مجھے کوئی نہ دیکھے

ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ جو چاہے کرے کوئی اس پر اعتراض نہ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی آئِینے میں دیکھے، کوئی آرْسی میں کے معانیدیکھیے

کوئی آئِینے میں دیکھے، کوئی آرْسی میں

ko.ii aa.iine me.n dekhe, ko.ii aarsii me.nकोई आईने में देखे, कोई आरसी में

ضرب المثل

کوئی آئِینے میں دیکھے، کوئی آرْسی میں کے اردو معانی

  • ایک کام کرنے کے دوطریقے ہوں تو کوئی بھی طریقہ اختیار کیا جا سکتا ہے، ایک ہی بات ہے
  • جس کے پاس جو چیز جیسی ہوتی ہے وہ اتنی سے اپنا کام چلا لیتا ہے

कोई आईने में देखे, कोई आरसी में के हिंदी अर्थ

  • एक कार्य के लिए दो कार्य विधियाँ हो तो कोई भी कार्य विधि अपनाई जा सकती है, एक ही बात है
  • जिसके पास जो वस्तु जैसी होती है वह उसी से अपना काम चलाता है

    विशेष - आरसी= छोटा दर्पण, शीशा जड़ा वह कटोरीदार छल्ला जिसे स्त्रियाँ दाहिने हाथ के अंगूठे में पहनती हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی آئِینے میں دیکھے، کوئی آرْسی میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی آئِینے میں دیکھے، کوئی آرْسی میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words