تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی آنے میں آنا ہے" کے متعقلہ نتائج

کوئی آنے میں آنا ہے

ذراسی دیر کے لیے آ کر چلے جانے پر بطور شکایت کہتے ہیں

کوئی دَم میں سَرْسوں پُھولْتی ہے

تھوڑی سی دیر میں مدہوش ہو جائے گا، تھوڑی دیر میں ہوش ٹھکانے آجائیں گے، شامت آنے والی ہے

ساری فَوج میں کوئی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

نَنگا ناچے جَنگَل میں ، ہے کوئی کَپڑے لے

ننگ دھڑنگ ، بالکل ننگا

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہاڑ گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

کوئی جَلْتا ہے تو جَلْنے دو، مَیں آپ ہی جَلتا ہُوں

میں آپ ہی مصیبت میں ہوں ، کسی کی مصیبت سے مجھے کیا غرض

نَنگا کَھڑا اُجاڑ میں، ہے کوئی کَپڑے لے

غریب اور مفلس سے کسی کو کیا لینا ہے

ننگا ناچے جنگل میں ہے کوئی کپڑے لے

جو خود ہی لاچار ہو اس سے کوئی کیا لے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی آنے میں آنا ہے کے معانیدیکھیے

کوئی آنے میں آنا ہے

ko.ii aane me.n aanaa haiकोई आने में आना है

عبارت

کوئی آنے میں آنا ہے کے اردو معانی

  • ذراسی دیر کے لیے آ کر چلے جانے پر بطور شکایت کہتے ہیں

कोई आने में आना है के हिंदी अर्थ

  • थोड़े देर के लिए आकर चले जाने पर बतौर शिकायत कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی آنے میں آنا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی آنے میں آنا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words