تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کولُھو کا بَیل بَنانا" کے متعقلہ نتائج

کولُھو کا بَیل بَنانا

انتہائی کام لینا ، مستقل کام کرانا.

کولُھو کا بَیل

وہ بیل جو کولھو میں جوتا جائے ؛ (مجازاً) ایک ہی جگہ چکّر کھانے والا ، گھوم پھر کر اُسی جگہ لوٹ آنے والا ، آگے نہ بڑھنے والا ؛ سخت محنت کے باوصف دین و دنیا سے بے خبر.

پیلْتے پیلْتے اِنْسان کولُھو کا بَیل بَن جاتا ہے

اگر آدمی ہر وقت کام ہی کرتا رہے تو اس کی حالت اچھی نہیں رہتی .

مَکّھی کا بَیل بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

مَیل کا بَیل بَنانا

چھوٹی سی بات کو بڑا سا کرکے دکھانا، بات کا بتنگڑ کرنا، رائی کا پربت بنانا، سوئی کا پھاوڑا کرنا، پرکا کاگ بنانا، بہت جھوٹ بولنا، ازحد مبالغہ کرنا، بات بڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کولُھو کا بَیل بَنانا کے معانیدیکھیے

کولُھو کا بَیل بَنانا

kolhuu kaa bail banaanaaकोल्हू का बैल बनाना

محاورہ

کولُھو کا بَیل بَنانا کے اردو معانی

  • انتہائی کام لینا ، مستقل کام کرانا.

कोल्हू का बैल बनाना के हिंदी अर्थ

  • अधिक काम लेना, लगातार काम कराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کولُھو کا بَیل بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کولُھو کا بَیل بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words