تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوم" کے متعقلہ نتائج

کوم

کون٘پل نیز نرم و نازک پودے کی نوک.

کومہ

کومْٹی

ہندوؤں کی ایک قوم جو بیوپار کا کام کرتی ہے.

کومْب

اناج اور خشک چیزوں کو ناپنے کا ایک پیمانہ جو ۲۰ پنال کے برابر ہوتا ہے.

کومَلْتا

نزاکت، لچکیلا پن، خوبصورتی، نرمی

کوما

(قواعد) عبارت میں ٹھہراؤ کے لیے ، فقرے کی حد بندی کرنے والی علامت ، مختصر وقفہ.

کومس

عیش وعشرت کا دیوتا، یہ ایک پردار مدہوش نوجوان کی شکل کا ہوتا تھا

کُومَل

نازک، نرم، لطیف، مُلائم

کومایا

برا اثر، محبت کا نہ رہنا

کَومِک

(نقل یا کومیڈی سے متعلق) تَفنّن آمیز ، پُر تمسخر ، مضحکہ خیز ، ظنز آمیز کردار.

کوما میں چَلا جانا

(طب) ہوش سے بے ہوشی کی حالت میں ہوجانا ، بیہوش ہو جانا.

کُومَکی

رک : کُمکی ، مددگار ، اعانت کرنے والا.

کَومْٹی

(کاشت کاری) وہ کاشت کار جس کو فوجی خدمت کے معاوضے میں اراضی مزروعہ عنایتاً دی گئی ہو فوجی خدمت کی جاگیر رکھنے ولا بھومیا

کُومَل

وہ سوراخ یا شگاف جو چوری کے لیے مکان میں کیا گیا ہو، سیندھ، نقب

کُومَک

عسکری کُمُک ، فوجی مدد.

کَومَن رُوم

کسی تعلیمی ادارے یا اقامت گاہ کا وہ کمرہ جو عام نشست کے لیے مخصوص ہو.

کُومَل دینا

چوری کے لئے مکان کی دیوار یا چھت پھوڑنا، نقب لگنا، چوری کرنا

کَومار

پیدائش سے پانچ سال تک کی عمر، بچہ، لڑکا

کُومَل کَرنا

چوری کے لیے نقب لگانا.

کُومَل لَگْنا

چوری کے لیے مکان کی دیوار یا چھت وغیرہ میں سوراخ کیا جانا ، چوری ہونا.

کُومَل لَگانا

نقب لگانا ، سوراخ کرنا ، چوری کے لیے دیوار یا چھت وغیرہ پھوڑنا.

کُومَھل لَگانا

رک : کومل لگانا.

کَومْپوزِیشَن

درستی ، ترتیب ، کمپوزنگ ، تالیف ، نطم و تنظیم.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوم کے معانیدیکھیے

کوم

komकोम

وزن : 21

کوم کے اردو معانی

  • کون٘پل نیز نرم و نازک پودے کی نوک.

कोम के हिंदी अर्थ

  • कोंपल तथा मुलायम और कोमल पौधे की नोक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone