تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوما میں چَلا جانا" کے متعقلہ نتائج

کوما میں چَلا جانا

(طب) ہوش سے بے ہوشی کی حالت میں ہوجانا ، بیہوش ہو جانا.

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

خواب میں چَلا جانا

سو جانا پھر وہ خواب میں چلاگیا ، خواب میں جگہ جگہ ... چہرے گردش کر رہے تھے .

پیِنَک میں چَلا جانا

افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .

جی پینچ میں چَلا جانا

دل کا دام میں پھن٘سنا ، عاشق ہو جانا.

نِینْد کی آغوش میں چَلا جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کوما میں چَلا جانا کے معانیدیکھیے

کوما میں چَلا جانا

komaa me.n chalaa jaanaaकोमा में चला जाना

محاورہ

موضوعات: طب طب

کوما میں چَلا جانا کے اردو معانی

  • (طب) ہوش سے بے ہوشی کی حالت میں ہوجانا ، بیہوش ہو جانا.

कोमा में चला जाना के हिंदी अर्थ

  • (तिब्ब) होश से बे-होशी की हालत में होजाना, बेहोश हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوما میں چَلا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوما میں چَلا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words