تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوپَل" کے متعقلہ نتائج

کوپَل

تازہ ملائم پتی، چھوٹی پتی، نئی چھوٹی ملائم پتّی جو درخت میں سے پہلے نکلتی ہے ) (پھوٹنا، نکلنا کے ساتھ)

کوپَلَہ

اُٹْھتی کوپَل

نوجوانی ، نوخیزی ، شباب یا ابھار کے دن ؛ نو جوان (لڑکا یا لڑکی) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کوپَل کے معانیدیکھیے

کوپَل

kopalकोपल

وزن : 22

موضوعات: حیاتیات

کوپَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تازہ ملائم پتی، چھوٹی پتی، نئی چھوٹی ملائم پتّی جو درخت میں سے پہلے نکلتی ہے ) (پھوٹنا، نکلنا کے ساتھ)
  • فارسی میں بمعنی شگوفہ یا کلی
  • (کنایۃً) نوعمر، نوخیز، نوجوان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kopal

Noun, Masculine

  • a new leaf just sprouting, a sprout, shoot
  • an opening bud, an unblown flower
  • ( Figurative) young, callow, minor

कोपल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

کوپَل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوپَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوپَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone