تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوشاں ہونا" کے متعقلہ نتائج

کوشاں

کوشش کرنے والا، سعی کرنے والا، تگ و دو کرنے والا، دوڑ دھوپ کرنے والا

کوشاں ہونا

کوشش کرنا، تگ و دو کرنا، دوڑ دھوپ کرنا

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

کِشَن

کرشن

کَشن

بڑا

کَشنَ

سونے کو کسوٹی پرکسنا

کاشان

کاشاں

جاڑے گزارنے کا گھر ، سردی گزارنے کا آرام دہ مکان.

قُشُون

۱. فوج کا دستہ ، لشکر.

کیشوں

قُشُون دَر قُشُون

لشکر در لشکر ، قطار اندر قطار ، رو بہ رو ، لگاتار ، جوق در جوق.

کاشانی اِینْٹ

شیشے کی تہ چڑھی ہوئی اینٹ جو شہر کاشان سے منسوب ہے

قُشُون قُشُون

رک : قشون در قشون.

کَشاں کَشاں

کھینچتے ہوئے، گھیسٹتے ہوئے، آہستہ آہستہ

کِشْنِیز خُشْک

دھنیے کا بیج

کِشْنِیز

دھنیا، حلجلان، خلَر

کاشانَہ

گھر، مکان، آشیاں

کُشِنْدَہ

مار ڈالنے والا، قاتل

کاشانی

ایران کے شہر کاشان سے منسوب ، کاشان سے متعلق.

قاشیں تَراشنا

چھری یا چاقو سے کسی میوے کی پھانکیں کاٹنا

کوشْنی

کچھ گرم کچھ ٹھنڈا ، کُنکنا.

کُشائِنْدَگی

کشادگی ، فراخی ، خوش حالی.

کَشانتی

صبر، بردباری، قناعت

َکَشانتَ

صابر، بردبار

کِشْنِیزِ سَبْز

دھنیے کا پودا ، ہرا دھنیا.

قُشُونِ قاہِرَہ

کِشَن اَن٘جَنی

ایسا گھوڑا جس کے بائیں پہلو پر نیل کے رنگ کا داغ ہو، یہ عیب میں داخل ہے

قُشُونِ جَنگی

جنگ کرنے والی فوج.

کُشی نَگَر

اترپردیش ریاست میں ایک مشہور جگہ، بدھ مت کے بانی گوتم کی موت یہاں ہوئی تھی، یہ بدھ مت کے چار سب سے مقدس مقامات میں سے ایک ہے، جہاں بدھ کا نروانا ہوا تھا

کشنک

کھجورکے ریشے

کَشَنگ

جنگلی کھجور یا اس قسم کے کسی درخت کے ریشے، نیز رسی، جو ان ریشوں سے بنائی جائے

کَشی نوش

رک : درد آشام .

کَشی نوشی

درد آشامی ، تلچھت پینا .

قَشَنگ

خوشنما ، خوب صورت ، عمدہ.

قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

قِصَّہ ہونا

جھگڑا ہونا، فساد ہونا

کی سَہی نَہِیں

جادُو کُشاں

جادوگروں کے قتل کرنے والے

ہَزار کُشاں

ایک روئیدگی جس کے پتے کھیرے کے پتوں کی طرح اور پھول چنے کے دانوں کی طرح ہوتے ہیں ، رک : فاشرا ۔

بادَہ کَشانِ عِشْق

قَضا کا کَشاں کَشاں لانا

وہاں جانا جہاں کسی کی موت مقدر میں ہو

دامَن کَشاں

ناز و انداز کے ساتھ گریز کرتے ہوئے، معشوقانہ غرور سے بچتے بچاتے، دامن بچاتا ہوا، بے تعلق، یہ خیال رکھ کر چلتا ہوا کہ دوسرے سے اس کا دامن نہ چھو جائے، غروری، گھمنڈی، تکبر والا

غَم کَشاں

غم کش کی جمع

نِیاز کیشاں

رک : نیاز کیش جس کی یہ جمع ہے۔

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

دَسْت کَشاں

ہاتھ پکڑ کر کھین٘چنے والا ؛ چلنے کے وقت سہارا دینے والا .

بَلا کَشانِ مُحبت

وہ عاشق جو فراق کے غم میں مبتلا ہوتے ہیں

پِن کُشَن

پن گدی، پن دانی.

عِنان کَشاں

لگام کھینچتے ہوئے ؛ (مجازاً) باگ پکڑتے ہوئے ، زبردستی کھینچتے ہوئے ۔

مُو کَشاںْ

سر کے بال کھینچتے ہوئے، بال پکڑکر کھینچتے ہوئے

نالہ کَشاں

نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوشاں ہونا کے معانیدیکھیے

کوشاں ہونا

koshaa.n honaaकोशाँ होना

محاورہ

مادہ: کوشاں

کوشاں ہونا کے اردو معانی

  • کوشش کرنا، تگ و دو کرنا، دوڑ دھوپ کرنا

English meaning of koshaa.n honaa

  • try

कोशाँ होना के हिंदी अर्थ

  • कोशिश करना, प्रयत्न करना, दौड़ धूप करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوشاں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوشاں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone