تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوٹَھری" کے متعقلہ نتائج

کوٹَھری

ایک کمرے کا چھوٹا گھر، چھوٹا کمرا جس میں عموماً ایک ہی دروازہ ہوتا ہے

کال کوٹَھری

قید تنہائی

اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹَھری کے معانیدیکھیے

کوٹَھری

koThariiकोठरी

اصل: ہندی

وزن : 212

کوٹَھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک کمرے کا چھوٹا گھر، چھوٹا کمرا جس میں عموماً ایک ہی دروازہ ہوتا ہے
  • گودام، اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ، اسٹور نیز گودام کا حصّہ (مختلف قسم کے اجناس کے لیے)
  • (کنایۃً) خول، خانہ

شعر

English meaning of koTharii

Noun, Feminine

  • cabin, a small room with one door
  • room or chamber (of a house), apartment, closet
  • a store-room
  • a granary
  • a division in a granary (for different kinds of grain)
  • ( Metaphorically) cover, home

कोठरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक कमरे का छोटा घर, छोटा कमरा
  • छोटा कमरा; घर के भीतर का छोटा कमरा।
  • चारों ओर से घिरा तथा छाया हुआ छोटा कमरा जिसमें प्रायः अँधेरा होता है
  • छोटा सा कक्ष
  • गोदाम, अनाज जमा करने की जगह

کوٹَھری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوٹَھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوٹَھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words