تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُبْریٰ" کے متعقلہ نتائج

کُبْریٰ

اکبر کی تانیث

جَمْرَۂ کُبْریٰ

رک : جمرہ عقبیٰ ۔

رُومْیَۂ کُبْریٰ

روم، ملک اٹلی کا ایک شہر

فاصِلَۂ کُبْریٰ

(عروض) کلمۂ پنچ حرفی جس کے چار حرف اوّل کے متحرک اور آخر کا پانچواں ساکن ہو.

مَوتِ کُبْریٰ

(تصوف) ایک مرید کسی غیر شیخ سے کچھ التجا کرے یہ موت ِطریقت اور موت ِکبریٰ ہے

حَقِیقَتِ کُبْریٰ

بہت بڑی سچّائی اور صداقت

بَرْزَخِ کُبْریٰ

رک: برزخ نمبر، ۷ .

کَشْفِ کُبْریٰ

تصوّف) کشف الہٰی یعنی جو کچھ موجود ہے حق ہے ، سوائے وجود حق تعالیٰ کے دوسرا کوئی موجود نہیں اسی کشف سے سالک واصل ہوتا ہے

صُغْریٰ کُبْریٰ مُرَتَّب کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُبْریٰ کے معانیدیکھیے

کُبْریٰ

kubraaकुबरा

نیز - کُبْرا

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَبُرَ

کُبْریٰ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • اکبر کی تانیث
  • سب سے بڑی، بہت بڑی، بڑی، جیسے: 'نعمت کبریٰ' بہت بڑی نعمت
  • بزرگ تر عورت

اسم، مذکر

  • (منطق) قیاس منطقی کا بڑا قضیہ، وہ مقدمہ جس میں حدّ اکبر واقع ہو (منطقیوں کی اصطلاح میں 'صغریٰ' شکل کا پہلا قضیہ ہے اور 'کبریٰ' دوسرے قضیہ کو کہتے ہیں، منطق میں صغریٰ، کبریٰ دو قضیوں سے نتیجہ نکالتے ہیں

English meaning of kubraa

Adjective, Feminine

Noun, Masculine

  • (Logic) major premise of a syllogism

कुबरा के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • ‘अक्बर' का स्त्रीलिंग
  • सबसे बड़ी, बहुत बड़ी, बहुत बड़ी, बड़ी, जैसे ‘क़ियामत-ए-कुब्रा', बहुत बड़ी आपत्ति
  • माननीय या सम्मानित स्त्री, महान स्त्री

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (तर्कशास्त्र) हेत्वाभास का बड़ा आधार

کُبْریٰ کے متضادات

کُبْریٰ کے قافیہ الفاظ

کُبْریٰ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُبْریٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُبْریٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone