تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُچَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُچَل کے معانیدیکھیے
کُچَل کے اردو معانی
اسم، سابقہ
- کچلنا کا حاصل مصدر، تراکیب میں مستعمل، جیسے: کچل جانا، کچل دینا، کچل ڈالنا وغیرہ
- جس کی چال اچھی نہ ہو، خراب طرح سے چلنے والا، وہ گھوڑا جس کے پچھلے پاؤں چلنے میں ٹکراتے ہوں
شعر
چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شے
نشے کی جھونک میں دیکھا نہیں کہ دنیا ہے
کچل کچل کے نہ فٹ پاتھ کو چلو اتنا
یہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں
تیرے مہماں کے سواگت کا کوئی پھول تھے ہم
جو بھی نکلا ہمیں پیروں سے کچل کر نکلا
چہروں کو پیروں سے کچل کر آگے بڑھ جانا
جیت اسی کو کہتے ہیں تو پھر میں ہار گیا
کچل کے پھینک دو آنکھوں میں خواب جتنے ہیں
اسی سبب سے ہیں ہم پر عذاب جتنے ہیں
English meaning of kuchal
Noun, Prefix
- trampling
कुचल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, उपसर्ग
- कुचलने का परिणामी स्रोत
- तकनीकी तौर पर किसी चीज के टुकड़े-टुकड़े करना
- जिसकी चाल अच्छी न हो, ख़राब तरह से चलने वाला
- वो घोड़ा जिसके पिछले पाँव चलने में टकराते हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُچَل)
کُچَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔