تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُچَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُچَلْنا کے معانیدیکھیے
کُچَلْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- مسلنا
- روندنا
- پائمال کرنا
- روندا جانا
- کُچلا جانا
- مسلا جانا
- کسی وزنی چیز سے ایسی ضربیں لگانا کہ جسم اندر سے مسخ ہو جائے، اندرونی طور پر چوٹ لگانا
- کسی چیز کو موٹا موٹا پیسنا، کوٹ کر نرم یا ریزہ ریزہ کرنا
- بہت مارنا پیٹنا
شعر
جنہیں چھونے سے زخمی ہو ہتھیلی
میں ایسے گل کچلنا چاہتا ہوں
اے مری مصروفیت مجھ کو ضرورت ہے تری
اک پرانے غم کا سر پھر سے کچلنا ہے مجھے
دنیا کی خواہشوں نے مری راہ روک لی
دنیا کی خواہشوں کو کچلنا پڑا مجھے
English meaning of kuchalnaa
Transitive verb
- crush
- to trample on
- put down (a revolt, etc.)
- to beat severely
- triturate
- to overlay
- to beat to pulp
- to be bruised
कुचलना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- कुचला जाना, मसला जाना, रगड़ा जाना, रौंदा जाना, बहुत मारना-पीटना, बार-बार आघात करना, कूट कर मुलायम या कण-कण करना, पीसना, दमन करना, पैरों से रौंदना
کُچَلْنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُچَلْنا)
کُچَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔