تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ دے کے سُلا دینا" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ دے کے سُلا دینا

زہر دے دینا ؛ زہر دے کر مار ڈالنا.

گَلا گھونٹ کے سُلا دینا

گلا گھونٹ کے مار ڈالنا ، گلا دبا کر مار دینا.

کُچْھ کِھلا کَر سُلا دینا

زہر دے کر مار ڈالنا.

دَھکّے دے کے نِکال دینا

گردن سے پکڑ کر نکال دینا ، باہر دھکیل دینا ، بے عزت کرکے نکالنا / نکلوانا .

مَوت کے تَخْتے پَر سُلا دینا

موت کے حوالے کر دینا ، مار دینا ، موت سے ہمکنار کرنا

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ میں دے دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

کُچْھ کھا کے جان دینا

زہر کھا کے خود کشی کر لینا ، کوئی زہریلی چیز کھا کر جان دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ دے کے سُلا دینا کے معانیدیکھیے

کُچْھ دے کے سُلا دینا

kuchh de ke sulaa denaaकुछ दे के सुला देना

محاورہ

کُچْھ دے کے سُلا دینا کے اردو معانی

  • زہر دے دینا ؛ زہر دے کر مار ڈالنا.

कुछ दे के सुला देना के हिंदी अर्थ

  • ज़हर दे देना , ज़हर देकर मार डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ دے کے سُلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ دے کے سُلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words