تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ کھا کے سو رَہنا" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ کھا کے سو رَہنا

زہر یا سن٘کھیا وغیرہ کھا کے مر جانا ؛ خود کُشی کرنا.

کُچھ کھا کے مَر رَہنا

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

سات سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

بہت سے بُرے کام کرکے نیک کام کا اَرادہ کرنا ، کثرت سے گناہ کرکے توبہ پر آمادہ ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

کُچْھ کھا کے مَر جانا

زہر کھا کے مر جانا ؛ خود کُشی کر لینا.

کُچْھ کھا کے جان دینا

زہر کھا کے خود کشی کر لینا ، کوئی زہریلی چیز کھا کر جان دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ کھا کے سو رَہنا کے معانیدیکھیے

کُچْھ کھا کے سو رَہنا

kuchh khaa ke so rahnaaकुछ खा के सो रहना

محاورہ

کُچْھ کھا کے سو رَہنا کے اردو معانی

  • زہر یا سن٘کھیا وغیرہ کھا کے مر جانا ؛ خود کُشی کرنا.

कुछ खा के सो रहना के हिंदी अर्थ

  • ज़हर या संख्या वग़ैरा खा के मर जाना , ख़ुद कुशी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ کھا کے سو رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ کھا کے سو رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words