تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ کھا کے مَر جانا" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ کھا کے مَر جانا

زہر کھا کے مر جانا ؛ خود کُشی کر لینا.

کُچھ کھا کے مَر رَہنا

کُچْھ کھا کے سو رَہنا

زہر یا سن٘کھیا وغیرہ کھا کے مر جانا ؛ خود کُشی کرنا.

مَر کے رَہ جانا

۔۱۔مرجانا۔؎ ۔۲۔(کنایۃً)آنے میں دیر لگانا۔(فقرہ) بسنتی معصوم کو بلانے گئی تھی وہیں مرکر رہ گئی۔اس جگہ مررہنا بھی مستعمل ۔

دَہی کے دھوکے کَپاس کھا جانا

اچھی چیز دیکھ کر دھوکہ کھا جانا.

کُچْھ کَہہ کے رَہ جانا

پوری بات نہ کہنا ؛ ادھوری بات کہہ کر چپ ہو جانا.

مُوس کے کھا جانا

کسی کا مال دغا اور فریب سے ہڑپ کر جانا ، ٹھگ کر یا لوُٹ کر کھا جانا

کُچْھ کھا کے جان دینا

زہر کھا کے خود کشی کر لینا ، کوئی زہریلی چیز کھا کر جان دینا.

مَر مَر کے جِیے جانا

بڑی مشکل سے جیتا رہنا ۔

کان کے کِیڑے کھا جانا

۔کنایہ ہے۔ بکواس سے۔ بیویو تم کہوگی تو سہی کہ استانی اچھی کمبخت آئی کہ کان کے کیڑے کھائے جاتی ہے مگر کیا کروں منھ پر آئی رکتی نہیں۔

جوڑ جوڑ کے مَر جانا

۔بڑی کنجوسی سے روپیہ جمع کرنا اور اس کا مزہ اٹھائے بغیر مرجانا۔

سَر ٹکرا کے مَر جانا

حسرت میں مرجانا ، مایوس ہو کر جان دے دینا.

مِزاج کے مارے مَر جانا

بہت غرور کرنا

پاؤں پِیٹ پِیٹ کے مَر جانا

۔ (عو) ایڑیاں رگڑ رگڑ کے مرجانا۔ نہایت مصیبت اُٹھاکر مرجانا۔ (فقرہ) سیکڑوں بے والی وارث پردہ نشین قحط میں پاؤں پیٹ پیٹ کر مرگئیں۔

کوس کوس کے کھا جانا

۔ (عو) (کنایۃً) کوسنے دے کر تباہ کر ڈالنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ کھا کے مَر جانا کے معانیدیکھیے

کُچْھ کھا کے مَر جانا

kuchh khaa ke mar jaanaaकुछ खा के मर जाना

محاورہ

کُچْھ کھا کے مَر جانا کے اردو معانی

  • زہر کھا کے مر جانا ؛ خود کُشی کر لینا.

कुछ खा के मर जाना के हिंदी अर्थ

  • ज़हर खा के मर जाना , ख़ुद कुशी कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ کھا کے مَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ کھا کے مَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words