تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ اُوپَر

(عور) قدرے زیادہ، کچھ زیادہ (کسی عدد کے ساتھ مستعمل)

کُچْھ اُوپَر سے ہو جانا

بالائی یا اضافی آمدنی ہونا ، زائد یافت ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ اُوپَر کے معانیدیکھیے

کُچْھ اُوپَر

kuchh-uuparकुछ-ऊपर

وزن : 222

مادہ: کُچھ

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

کُچْھ اُوپَر کے اردو معانی

  • (عور) قدرے زیادہ، کچھ زیادہ (کسی عدد کے ساتھ مستعمل)
  • (عو) کسی عدد سے پہلے آتا ہے اور کچھ زائد کے معنی دیتا ہے، کچھ اوپر آٹھ مہینے ہوئے کہ اس غم کو پال رہی ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words