تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُک کُک" کے متعقلہ نتائج

کُک کُک

مرغی کی آواز بچّوں کو بلانے کی.

کُک بائی

باورچی، کھانا پکانے والا.

قَہْقَہَہ

کھلکھلا کر ہنسنا، زور کی ہنسی، قہ قہ کی آواز نکالنا، ٹھٹا، ٹھہاکا

قَہْقَہے

قہقہہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

قَہْقَہوں

قہقہہ (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

قَہْقَہا

کھاکْ سی

وہ موٹی موٹی سفید لکیریں یا بدن کی رنگت کے برخلاف نشان، جو زچّہ کی رانوں اور پیٹ پر پڑجاتے ہیں، کھارے

کوکھا

پہلو کے نیچے کی وہ جگہ جہاں ہڈی نہیں ہوتی، پیٹ، پہلو

کُوکی

کویل، کوکلا

کُوکا

کُوکنے والا، فریادی (کنایۃً) کوئل

کُوکُو

فاختہ، قمری اورکوئل وغیرہ کی آواز

کوکَہ

رضاعی بھائی یا بہن

کوکی

رضاعی بہن

کوکائی

(ٹھگی) الو کی آواز کے شگون کا نام، کُرّا، ٹھاکر

قاقا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُک کُک کے معانیدیکھیے

کُک کُک

kuk-kuk•कुक-कुक

  • Roman
  • Urdu

کُک کُک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرغی کی آواز بچّوں کو بلانے کی.

Urdu meaning of kuk-kuk

  • Roman
  • Urdu

  • murGii kii aavaaz bachcho.n ko bulaane kii

English meaning of kuk-kuk

Noun, Feminine

  • cluck of a hen

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُک کُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُک کُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone