تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلُوخ" کے متعقلہ نتائج

کُلُوخ

مٹّی کا ڈھیلا جو سخت ہوگیا ہو، پکّی یا کچّی اینٹ کا ٹکڑا، مٹی کا سخت ڈھیلا

کُلُوخ اَنْداز

وہ سوراخ جو قلعے کی دیوار میں دشمن پر ڈھیلے یا پتّھر وغیرہ مارنے کے لیے بنا رکھتے ہیں، اب انھیں سوراخوں سے بندوقیں چلائی جاتی ہیں

کُلُوخ اَنْدازاں

ایرانیوں کا ایک تیوہار جو شعبان کے اخیر میں منایا جاتا ہے .

کُلُوخ اَنْدازی

ڈھیلا مارنا، قلعہ کی سوراخوں سے بندوق چلانا، گوپھن سے پتھر چلانا

کُلُوخ کوب

a mallet for breaking clods, a pounder.

کُلُوخی

کلوخ (رک) سے بنا ہوا ؛ مٹی کےڈھیلے کا.

کِلْخ

ایک روئیدگی جس کے پتے سیب کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں یہ قبض پیدا کرتی ہے کہیں سے خون جاری ہو تو اسے بند کرتی ہے خونی دستوں کو دفع کرتی ہے بیج اس کا نہایت گرم ہے پیٹ کے مروڑ کو دفع کرتا ہے.

کُلْوی

گُردے کا ، گُردے سے متعلق.

کُلُوف

مشکل کام ، دشوار مرحلہ.

کَلْوا

کلّو کا تصغیر یا تحقیر، کالا کلوٹا

کوخ

ایسا جھونپڑا جس میں کوئی روشن دان نہ ہو

کَلُّوب

سنسی جس سے لوہار گرم لوہا پکڑتے ہیں؛ زن٘بور؛ چمٹی

کَلوک

(دلّالی) وہ مرد جو گھوڑے کے خریدار ہو.

کلوم

‘कल्म' को वहुः, बहुत-से घाव, बहुत-से जख्म।।

کوخ

फूस की झोंपड़ी जिसमें रौशनदान न हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلُوخ کے معانیدیکھیے

کُلُوخ

kuluuKH•कुलूख़

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: معماری

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُلُوخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹّی کا ڈھیلا جو سخت ہوگیا ہو، پکّی یا کچّی اینٹ کا ٹکڑا، مٹی کا سخت ڈھیلا

Urdu meaning of kuluuKH

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ka Dhiilaa jo saKht hogyaa ho, pakkii ya kachchii i.inT ka Tuk.Daa, miTTii ka saKht Dhiilaa

English meaning of kuluuKH

Noun, Masculine

कुलूख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढेला, मट्टी का टुकड़ा, पक्की ईंट या पत्थर का टुकड़ा, मिट्टी का कठोर ढेला

کُلُوخ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلُوخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلُوخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone