تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُم٘ہار" کے متعقلہ نتائج

کُم٘ہار

مٹی کی برتن بنانے والا، مٹی کے کھلونے بنانے والا شخص

کُم٘ہار کا کُمْہاری پَر بَس نَہ چَلے گَدھی کے کان اُمیٹھے

کُمار

بیٹا، لڑکا، کن٘وارا، غیر شادی شدہ، عہد شباب یا اس سے پہلے کی حالت، نوجوانی

کُمْہار کا چاک

لکڑی کا گول مسطّح ٹکڑا جس کو چکّر دے کر کمھار برتن بناتا ہے

کُمہار کا گَدھا جِس کے چُوتَڑْ پَر مِٹّی دیکھے اُس کے پِیچھے دَوڑے

جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے

کُمہار کے گَھر باسَن کا کال

جہاں کوئی چیز بہت ہوتی ہو اور وہاں وہ نہ ملے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

کُمہار کے گَھر چُکّے کا دُکھ

جہاں کوئی چیز بہت پیدا ہو اور وہاں وہ نہ ملے تو کہتے ہیں .

کُمہار کَہے سے گَدھے پَر نَہ چَڑھے

کُمہار کا گَدھا جِنہیں کے چُوتَڑْ مِٹّی دیکھے، تِنہیں کے پِیچھے دَوڑے

کُمہار سے پار نہ بَسائے، گََدھے کے کان اُمیٹے

کُمہار پَر بَس نَہ چَلا گََدِھیا کے کان اَینْٹھے

کسی کے کیے کی دوسرے کو سزا دینا، زبردست پر زور نہیں چلتا تو کمزور کو دباتے ہیں

کُمہار کَہے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کسی کے کہنے سے نہ کرنا

کُمہار سے پار نہ بَسائے، گََدِھیا کے کان اَینْٹھے

زبردست پر زور نہ چلا تو کمزور کو دھمکائے

کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کہنے سے نہ کرنا ، ضدّی آدمی سے مراد ہے جو کسی کے کہے سے کوئی کام نہ کرے .

کمہاری کا غصہ اترے گدھی پر

زبردست پر زور نہ چلے تو کمزور کو دھمکائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُم٘ہار کے معانیدیکھیے

کُم٘ہار

kumhaar•कुम्हार

نیز : کُم٘ھار

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

کُم٘ہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی کی برتن بنانے والا، مٹی کے کھلونے بنانے والا شخص
  • ایک ذات یا فرقہ جو مٹی کے برتن بناتی ہے اور وہی ان کا ذریعہ معاش ہوتا ہے، اس ذات کا فرد
  • ایک بردار کیڑا جو مٹی کا گھر بناتا اور اس میں انڈے رکھتا ہے، ایک قسم کی بھڑ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُم٘ہار

مٹی کی برتن بنانے والا، مٹی کے کھلونے بنانے والا شخص

Urdu meaning of kumhaar

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii kii bartan banaane vaala, miTTii ke khilaune banaane vaala shaKhs
  • ek zaat ya firqa jo miTTii ke bartan banaatii hai aur vahii un ka zariiyaa ma.aash hotaa hai, is zaat ka fard
  • ek bardaar kii.Daa jo miTTii ka ghar banaataa aur is me.n anDe rakhtaa hai, ek kism kii bhi.D

English meaning of kumhaar

Noun, Masculine

  • a manufacturer of earthen vessels, a potter
  • a community whose profession to making earthen pots or a man of this community
  • a kind of wasp or hornet

कुम्हार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो मिट्टी के बर्तन बनाता है, मिट्टी का खिलौना बनाने वाला, मिट्टी के बरतन आदि बनाने और बेचने वाला व्यक्ति, कुंभकार
  • मिट्टी के बरतनों का व्यवसाय करके आजीविका चलाने वाली एक जाति, उक्त जाति का व्यक्ति, प्रजापति
  • एक कीड़ा जो मिट्टी का घर बनाता है और उसमें अंडे देता है, एक प्रकार का कीड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُم٘ہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُم٘ہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone