تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْد" کے متعقلہ نتائج

کُنْد

موٹی دھاروالا جس کی دھار کاٹنے کے قابل نہ ہو، موتھرا (تیز کی ضد)

قَنْد

سفید دانے دار شکر، سفید شکر

کُنْد نَظَر

جسے دھندلا نظر آۓ، جس کی نظر تیز نہ ہو.

کُنْد مِزاج

مُضمحل، افسردہ خاطر (تند مزاج کا نقیض) .

کُنْد کَرنا

بے کار کردینا، ناکارہ بنادینا، موتھرا کردینا، کم اثر و کمزور کر دینا.

کُنْد ہونا

کند کرنا (رک) کا لازم، ناکارہ ہونا.

کُنْد بَیاں

جو روانی سے بیان نہ کرسکے، اٹک اٹک کر بیان کرنے والا، اظہار میں ناقص.

کُنْد پَنا

سُستی، کاہلی.

کُنْد ہو جانا

کند کرنا (رک) کا لازم، ناکارہ ہونا.

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد زَبان

جس کے بولنے میں رکاوٹ پیدا ہو، جو بولنے میں ہکلاۓ، جو رُک رُک کر بولے، اٹک اٹک کر بولنے والا.

کُنْد گھیرا

(حیوانیات) ہڈیوں کے گھیرے جو دھڑ کے کناروں پر بطنی جانب کے موٹے عضلات کے پاس ہوتے ہیں اور مع فقروں کے (جو کہ ہر دو کے بالائی کناروں کے درمیان ہوتے ہیں) جسم کو گھیرلیتے ہیں انہیں کولا گھیرا بھی کہتے ہیں.

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

کُنْد گَڑھا

کند اوزار کا نشان، سطحی نشان، ایسا گڑھا جوکسی کُند اوزار کی ضرب سے کسی چیز کی سطح پر پیدا ہو جاۓ.

کُنْد فَہْمی

کند فہم ہونا، کند ذہن ہونا، ناسمجھی، کم فہمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْد کے معانیدیکھیے

کُنْد

kund•कुंद

وزن : 21

موضوعات: طب اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

کُنْد کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • موٹی دھاروالا جس کی دھار کاٹنے کے قابل نہ ہو، موتھرا (تیز کی ضد)
  • ( دانتوں کے لیے ) ازکار رفتہ، ناکارہ، کمزور
  • (طبیعت، ذہن، قویٰ وغیرہ) سُست، کاہل، بے کار، ٹھس (رواں کی ضد)
  • زاویۂ منفرجہ کی صورت کا

فارسی - اسم، مذکر

  • (نباتیات) وہ پتا جس کا راس تقریباً گول ہو، بیضوی یا نکیلے
  • خایہ، انڈا، بیضہ، فوطہ

سنسکرت - اسم، مذکر

  • جنگلی رائے بیل کا نام جس کا پھول خوشبودار اور چنبلی سے مشابہ ہوتا ہے
  • نو کا عدد

اسم، مؤنث

  • ایک بیل جس کی جڑ پانی کے اندر ہوتی ہے، پتّا اس کا خرفہ کے بڑے پتّے کی طرح ہے

شعر

Urdu meaning of kund

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (i) moTii dhaar vaala jis kii dhaar kaaTne ke kaabil na ho, mothraa (tez kii zid)
  • (ii) ( daa.nto.n ke li.e ) azkaar raftaa, naakaara, kamzor
  • ۲. (tabiiyat, zahan, quvaa vaGaira) susat, kaahil, be kaar, Thas (ravaa.n kii zid
  • ۳. zaavii-e-munafarijaa kii suurat ka
  • (nabaatiiyaat) vo pata jis ka raas taqriiban gol ho, baizavii ya nukiile (ungal ha Obtuse)
  • ruk ha Khusiyaa
  • ۱. janglii re-e-bail ka naam jis ka phuul Khushbuudaar aur chamblii se mushaabeh hotaa hai ( laat ha Tasminum Multiflorum )
  • ۲. nau ka adad
  • ek bail jis kii ja.D paanii ke andar hotii hai, pitaa is ka khurfe ke ba.De patte kii tarah hai

English meaning of kund

Persian - Adjective

  • blunt, dull, slow, obtuse
  • blunt, without a sharp edge
  • dull, slow

Persian - Noun, Masculine

  • Obtuse

Sanskrit - Noun, Masculine

  • Tasminum Multiflorum

कुंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • मोटी धार वाला जिसकी धार काटने के योग्य न हो, धार रहित हथियार, मोथरा (तेज़ का विलोम)
  • (दाँतों के लिए) अज़कार-ए-रफ़्ता, पूराना, नाकारा, कमज़ोर
  • (स्वभाव, ज़ेह्न, बुद्धि, शक्ति आदि) सुस्त, मूढ़, काहिल, आलसी, बेकार, ठस (रवां, चलन का विपरीत)
  • अधिक कोण के रूप का

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वनस्पति विज्ञान) वह पत्ता जिसका ऊपरी भाग लगभग गोल हो, अंडकार या नुकीले
  • डिंब, शुक्राणु, अंडा, अंडाणु, अंडकोष, मुष्क, फ़ोता

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगली राय-बेल का नाम जिसका फूल ख़ुशबूदार और चंबेली के समान होता है
  • नौ की संख्या

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक बेल जिसकी जड़ पानी के अंदर होती है, पत्ता उसका ख़ुर्फ़ा के बड़े पत्ते की तरह है

کُنْد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone