تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْڈل" کے متعقلہ نتائج

کُنْڈل

حلقہ، دائرہ یا چکّر

کُنْڈلی

۱. چھوٹا حلقہ، دائرہ.

کُنْڈل کَرْنا

(کسی چیز کا) دائرہ بنانا، حلقہ بنانا.

کُنْڈل ڈالْنا

رک : کنڈل کرنا .

کُنْڈل کھینچْنا

جادوگر منتر پڑھنے میں زمین پر دائرہ کھینچ لیتے ہیں، جادو ٹونے کے وقت اپنے گرد حصار کھینچ لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْڈل کے معانیدیکھیے

کُنْڈل

kunDalकुंडल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

کُنْڈل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حلقہ، دائرہ یا چکّر
  • بالوں کا چھلّا یا گھون٘گر
  • کنڈالی، وہ دائرہ یا انداز جو سانپ اپنے جسم سے بیٹھتے وقت بناتا ہے
  • وہ دائرہ جو جادوگر منتر پڑھتے وقت زمین پر کھین٘چ لیتے ہیں، وہ دائرہ جو بچے کھیلنے کے واسطے کھینچ لیتے ہیں
  • بلاؤں سے بچنے کے لیے کوئی منتر یا دعا پڑھ کر اپنے گرد ایک حصار بنالینا
  • چاند کا حلقہ، ہالہ، زلفوں کا حلقہ
  • کان میں پہننے کا بالا
  • (تارکشی) چرخ کا پیٹا یا بیچ کا گہرا حصّہ
  • کن٘ویں سے پانی نکالنے کا بڑا ڈول جس کے منھ پر ایک آہنی حلقہ ہوتا ہے اسے کنڈل یا منڈل کہتے ہیں
  • وہ گُندھا ہوا آٹا جس کو دیگ کے اطراف میں اس وقت لگایا جاتا ہے جب دیگ تقریباً تیار ہوجاتی ہے، دَم پر رکھنے کے لیے دتگ کا من٘ھ بند کرنا
  • (س) مذکر (ہندو) حلقہ، دائرہ، وہ دائرہ جو بچے کھیلنے کے واسطے یا جادو گر منتر پڑھنے کے واسطے زمین میں کھینچ لیتے ہیں، کان کا بالا، ہالہ، چاند یا سورج کاحلقہ جو بارش میں نمایاں ہوتا ہے (ڈالنا، کرنا، مارنا کے ساتھ)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kunDal

Noun, Masculine

कुंडल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कान में पहना जानेवाला मंडलाकार प्रसिद्ध गहना, जो बड़े बाले की तरह होता है
  • चंद्रमा या सूर्य के चारों ओर दिखाई देनेवाला बादलों का गोल घेरा
  • कान में पहनने का एक आभूषण
  • सोने, चाँदी का बना हुआ मंडलाकार आभूषण, मुरकी
  • सूर्य या चंद्र के चारों ओर बादलों का गोल घेरा
  • किसी प्रकार की मंडलाकार आकृति, मेखला
  • रस्सी आदि का गोल फंदा
  • मंडल, फेटी

کُنْڈل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْڈل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْڈل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone