تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْہِیات" کے متعقلہ نتائج

کُنْہِیات

کنَہ کی جمع ، رموز ، نزاکتیں ، باریکیاں.

کِنایات

اشارے، پوشیدہ باتیں، مخفی اشارے، جو باتیں کھل کر اور براہ راست نہ کہی جائیں

رَمْز و کَنایات

باریکیاں، پوشیدہ نکُتے، مبہم بات، پہیلی

رُمُوز و کَنایات

راز کی باتیں ، اِشارے ، نکتے

کِنایَت

کنایہ‏، پوشیدہ بات

کِنایَۃً

اشارے سے، اشارۃً، ضمناً، مجازاً

کِنایَتاً

کانْتی

خوبصورتی، حسن، عمدگی، خوبی، خوش نمائی، دل رُبائی، جوبن، رونق، بناؤ سنگار، چمک، نور

کانتا

عزیز، محبوب، حسین عورت، شادی شدہ عورت، منکوحہ، بیوی، زمین، بڑی الائچی، ایک خوشبودار مادہ

کِنایَہ

اشارہ، جو بات کھل کر اور براہِ راست نہ کہی جائے

کِنایا

کَنْتا

(کاشت کاری) دریائے جمنا کے کنارے کی ادنیٰ قسم کی زمین

کنہیا

شری کرشن، ہردل عزیز آدمی، پیارا آدمی

کائِناتی

کُل عالم سے متعلق، دنیاوی، موجودات میں شامل، سارے جہاں پر مشتمل یا حاوی، آفاقی

کَنوتِیاں

کنوتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْہِیات کے معانیدیکھیے

کُنْہِیات

kunhiyaat•कुनहियात

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُنْہِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کنَہ کی جمع ، رموز ، نزاکتیں ، باریکیاں.

Urdu meaning of kunhiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • kannaa kii jamaa, ramuuz, nazaakte.n, baariikiyaa.n

कुनहियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रहस्यों, नज़ाकतें, बारीकियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْہِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْہِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone