تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی" کے متعقلہ نتائج

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی کے معانیدیکھیے

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

ku.njDan (ku.nj.De) kii agaa.Dii (maare) qasaa.ii kii pichhaa.Diiकुंज्ड़न (कुंज्ड़े) की अगाड़ी (मारे) क़साई की पिछाड़ी

ضرب المثل

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی کے اردو معانی

  • اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

कुंज्ड़न (कुंज्ड़े) की अगाड़ी (मारे) क़साई की पिछाड़ी के हिंदी अर्थ

  • अगर आप अच्छी चीज़ ख़रीदना चाहते हैं तो तरकारी पहले और गोश्त आख़िर वक़्त में खरीदें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone