تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی کے معانیدیکھیے
کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی
ku.nj.Dan kii agaa.Dii maare qasaa.ii kii pichhaa.Dii•कुंजड़न की अगाड़ी मारे क़साई की पिछाड़ी
ضرب المثل
کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی کے اردو معانی
- کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے
- کنجڑوں سے اوّل خریدیے، قصائیوں سے پیچھے
कुंजड़न की अगाड़ी मारे क़साई की पिछाड़ी के हिंदी अर्थ
- कुंजड़न के हाँ प्रथम समय तरकारी ताज़ी होती है कसाई के हाँ पिछले समय गोश्त अच्छा होता है
- कुंजड़ों से अव़्वल ख़रीद यए, कसाइयों से पीछे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی)
کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔