تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْوَر" کے متعقلہ نتائج

کُنْوَر

مسلم راجپوت یا راجا مہاراجہ کے خاندان سے تعلق رکھنے والے کا لقب یا ایک خطاب جو نام سے پہلے بولا یا لکھا جاتا ہے، جیسے: کنور ہرنام سنگھ اور کنور محمد اشرف، بعض اوقات تنہا بھی بولتے ہیں

کُنوَر کا سا جھالا

۔(عو) آکر بہت جلد دفع ہوجانے والا۔ اُن کا غصّہ کنوار کا سا جھالا ہے۔

کُنورا

(کشتی بانی) کشتی میں کھویّے کے بیٹھنے کی جگہ

راج کُنوَر

کنوارہ شہزادہ ، راجا کا بیٹا ، ولی عہد .

پَرْبَت کَنوَر

پہاڑ کا شہزادہ ؛ طوطا.

کانوَر

(ھ۔ نون غُنّہ۔ سنسکرت

کُنوار

ہندی بکرمی سال کا چھٹا مہینہ، فصلی سال کا پہلا مہینہ، جو انگریزی مہینے ستمبر کے وسط میں شروع ہوتا ہے

کنار

ایک طرف، سرے پر، نزدیک

کِنَّر

جس کا سر گھوڑے کا سا اور جسم انسان کا سا ہوتا ہے، مغنّی دیوتا

کَھنوَر

ٹھپّہ ، نشان.

کُنار

بَیر

کَنیر

ایک تلخ اور زہریلے درخت اور اس کے پھل کا نام، اس کا پھول زرد یا سرخ اور سفید ہوتا ہے، جڑ اور پتے بطور دوا استعمال کیے جاتے ہیں

کنہر

پتوار، سکان

کِنارَہ

گوشہ، کونا، کھونٹ، کنج

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْوَر کے معانیدیکھیے

کُنْوَر

ku.nvar•कुँवर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُنْوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلم راجپوت یا راجا مہاراجہ کے خاندان سے تعلق رکھنے والے کا لقب یا ایک خطاب جو نام سے پہلے بولا یا لکھا جاتا ہے، جیسے: کنور ہرنام سنگھ اور کنور محمد اشرف، بعض اوقات تنہا بھی بولتے ہیں
  • بیٹا، خصوصاً راجہ کا بیٹا، شہزادہ، راج کمار

شعر

Urdu meaning of ku.nvar

  • Roman
  • Urdu

  • muslim raajpuut ya raajaa mahaaraaja ke Khaandaan se taalluq rakhne vaale ka laqab ya ek Khitaab jo naam se pahle bolaa ya likhaa jaataa hai, jaiseh kanvar harnaam sinh aur kanvar muhammad asharf, baaaz auqaat tanhaa bhii bolte hai.n
  • beTaa, Khusuusan raajaa ka beTaa, shahzaada, raaj kumaar

English meaning of ku.nvar

Noun, Masculine

  • a hereditary title of landowner in northern India
  • son, prince

कुँवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुत्र, बेटा, लड़का, राजकुमार, राजा का लड़का, सम्मान की बात, शहज़ादा, अविवाहित पुरुष
  • मुस्लिम राजपूत या राजा महाराजा के परिवार से एक उपाधि या संबोधन जो नाम के पहले बोला या लिखा जाता है, जैसे : कंवर हरनाम सिंह और कंवर मुहम्मद अशरफ, कभी-कभी अकेले भी बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone