تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنویں میں ڈُوب مَرو" کے متعقلہ نتائج

کُنویں میں ڈُوب مَرو

۔(کنایۃً) شرم کرو۔ غیرت کرو۔ پیغمبرتی کی بات پر کہتے ہیں۔

کُوئے میں ڈُوب مَرو

غیرت کرو.

کُنویں میں ڈُوب مَرْنا

کنویں میں غرق کر دینا ، کن٘ویں میں پھین٘ک دینا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

مطلب تمہیں شرم آنی چاہیے

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنویں میں ڈُوب مَرو کے معانیدیکھیے

کُنویں میں ڈُوب مَرو

ku.nve.n me.n Duub maroकुँवें में डूब मरो

عبارت

کُنویں میں ڈُوب مَرو کے اردو معانی

  • ۔(کنایۃً) شرم کرو۔ غیرت کرو۔ پیغمبرتی کی بات پر کہتے ہیں۔
  • کُچھ شرم کرو (کوئی بے غیرتی کی بات کرے تو کہتے ہیں)

कुँवें में डूब मरो के हिंदी अर्थ

  • कुछ श्रम करो (कोई बेग़ैरती की बात करे तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنویں میں ڈُوب مَرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنویں میں ڈُوب مَرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words