تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں" کے متعقلہ نتائج

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

مطلب تمہیں شرم آنی چاہیے

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر نَہ اُچْھلو

تھوڑی پونجی پر اتنا غرور نہ کرو

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوبنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چَپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں

اگر غیرت والا ہے اور بہت سا پانی ڈُوبنے کے لیے نہیں مِلتا تو چینی میں ہی ڈُوب مر یعنی کچھ تو شرم کر ! (مذمت کے موقع پر مُستعمل)

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر اُچَھلنا

تھوڑی سی پون٘جی پر بہت زیادہ غرور کرنا

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں کے معانیدیکھیے

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

Duub maro chulluu bhar paanii me.nडूब मरो चुल्लू भर पानी में

English meaning of Duub maro chulluu bhar paanii me.n

  • drown yourself in a handful of water! be ashamed!

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone