تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُپّا" کے متعقلہ نتائج

کُپّا

ڈھیر ، انپر ، تودہ .

کُپَّہ

تودہ ، ڈھیر.

کَپاہ

رک : کپاس .

کُپّا دینا

دھوکا دینا ، غچّا دینا .

کُپّا کھانا

دھوکے میں آنا ، فریب کھانا ؛ (عو) کسی سے جماع کرا لینا .

کُپّا کَر دینا

پُھلا دینا .

کُپّا لَڑْھنا

(امیر یا بادشاہ وغیرہ کا) مرجانا ، فوت ہونا .

کُپّا ہوجانا

ناراض ہوجانا، خفا ہوکر منہ سجالینا

کُپّا لَنڈھنا

(امیر یا بادشاہ وغیرہ کا) مرجانا ، فوت ہونا .

کُپّا سا ہو جانا

نہایت موٹا یا فربہ ہو جانا ؛ پھول جانا ، سوج جانا .

کُپّا اَیسا پُھولا بَیْٹھنا

غصے میں بھرا ہونا .

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

تیل کا کُپّا

تیل رکھنے کا بڑا ظرف ، (مجازاً) بہت موٹا آدمی.

سُوج کَر کُپّا ہونا

بہت سوج جانا ، بہت ورم چڑھنا .

پُھول کے کُپّا ہونا

بہت موٹا ہو جانا ، فربہ ہوجانا ؛ بے حد خوش ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُپّا کے معانیدیکھیے

کُپّا

kuppaa•कुप्पा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ظروف

  • Roman
  • Urdu

کُپّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈھیر ، انپر ، تودہ .
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔چمڑے کا پھوٗلا ہوا چھوٹے مُنھ کا ظرف جس میں گھی یا تیل رکھتے ہیں۔ ۲۔صفت۔ موٹا۔ فربہ۔ ۳۔صفت۔ سوجا ہوا۔ پھوٗلا ہوا۔
  • پھولا ہوا ؛ سوجھا ہوا نیز موٹا ، فربہ .
  • چمڑے یا جھلی کا پھولا ہوا چھوٹے منھ کا ظرف جس میں گھی یا تیل رکھتے ہیں (عماماً چرمی ظرف) .
  • یکسر جھوٹ ، بڑا دھوکا ، فریب ، مکر ، دغا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُپَّہ

تودہ ، ڈھیر.

Urdu meaning of kuppaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dher, unpar, todaah
  • ۔(ha) muzakkar। १।cham.De ka phoॗla hu.a chhoTe munah ka zarf jis me.n ghii ya tel rakhte hain। २।sifat। moTaa। farba। ३।sifat। suujaa hu.a। phoॗla hu.a
  • phuulaa hu.a ; suujhaa hu.a niiz moTaa, farba
  • cham.De ya jhillii ka phuulaa hu.a chhoTe mu.nh ka zarf jis me.n ghii ya tel rakhte hai.n (imaaman charmii zarf)
  • yaksar jhuuT, ba.Daa dhoka, fareb, makar, daGaa

English meaning of kuppaa

Noun, Masculine

  • heap, pile
  • inflated
  • large leathern vessel with narrow neck for holding oil, etc.

Adjective

  • swollen, flabby

कुप्पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घी, तेल आदि रखने का तिकोना या गोल बरतन; मध्यकाल में तेल आदि रखने का चमड़े का बना हुआ पात्र
  • बड़ा दीपक
  • {ला-अ.} मोटा-ताज़ा व्यक्ति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُپّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُپّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone