Search results
Saved words
Showing results for "kuppii"
Meaning ofSee meaning kuppii in English, Hindi & Urdu
English meaning of kuppii
Noun, Feminine
- funnel
- small leathern or metal bottle for holding oil, such a vessel with a pointed open end to drip oil into lamp, etc.
कुप्पी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छोटा कुप्पा
- बंदर, शाखामृग, कपि, वानर।
- एक बरतन से दूसरे छोटे मुँह वाले बरतन में किसी तरल पदार्थ को स्थानांतरित करने के लिए इस्तेमाल किया जाने वाला पात्र या उपकरण
- छोटा दीया।
کُپّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیل رکھنے کا چھوٹا سا چرمی یا ٹین کا ظرف نیز مشین میں تیل ڈالنے کا دھات کا بنا ہوا ظرف جس میں تیل نکلنے کے لیے ایک باریک نلکی ہوتی ہے اور الٹا کر کے پین٘دے کو دبانے سے تیل قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے، وہ ظرف جس میں مشعلچی تیل بھر کر تھوڑا تھوڑا ٹپکاتے رہتے ہیں
- تانبے یا پیتل کا وہ ظرف جس میں سپاہی بارود رکھتے تھے
- مونث۔ چھوٹا کُپّا، وہ چرمی ظرف جو مشعلچیوں کے پاس ہوتا ہے اور جس سے مشعل پر تیل ڈالتے ہیں، وہ چرمی چھوٹا سا شیشی نما ظرف جس میں خوشبو دار تیل رکھتے ہیں۔ تانبے یا پیتل کا ظرف جس میں بارود رکھتے ہیں، لکڑی جو کشتی کے سرے پر باندھ دیتے ہیں اور اُس سے بادبان کی رسّی کھینچتے ہیں
- چرخی یا بیلن گراری جس سے وزنی سامان بلندی پر کھینچا جاتا ہے، کئی آدمیوں کاکام
Showing search results for: English meaning of kuppee, English meaning of kuppi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kuppii)
kuppii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone