تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُپّی" کے متعقلہ نتائج

کُپّی

تیل رکھنے کا چھوٹا سا چرمی یا ٹین کا ظرف نیز مشین میں تیل ڈالنے کا دھات کا بنا ہوا ظرف جس میں تیل نکلنے کے لیے ایک باریک نلکی ہوتی ہے اور الٹا کر کے پین٘دے کو دبانے سے تیل قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے، وہ ظرف جس میں مشعلچی تیل بھر کر تھوڑا تھوڑا ٹپکاتے رہتے ہیں

بالا کُپّی

وہ آلہ جس کے ذریعے وزنی چیزوں کو اٹھاتے ہیں، کرین، جَرّ ثَقِیل

تَھرتَھر کُپّی

۔(ھ) مونث۔ ایک چڑیا کا نام جو ہر وقت تھرتھراتی رہتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُپّی کے معانیدیکھیے

کُپّی

kuppiiकुप्पी

اصل: ہندی

وزن : 22

کُپّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیل رکھنے کا چھوٹا سا چرمی یا ٹین کا ظرف نیز مشین میں تیل ڈالنے کا دھات کا بنا ہوا ظرف جس میں تیل نکلنے کے لیے ایک باریک نلکی ہوتی ہے اور الٹا کر کے پین٘دے کو دبانے سے تیل قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے، وہ ظرف جس میں مشعلچی تیل بھر کر تھوڑا تھوڑا ٹپکاتے رہتے ہیں
  • تانبے یا پیتل کا وہ ظرف جس میں سپاہی بارود رکھتے تھے
  • مونث۔ چھوٹا کُپّا، وہ چرمی ظرف جو مشعلچیوں کے پاس ہوتا ہے اور جس سے مشعل پر تیل ڈالتے ہیں، وہ چرمی چھوٹا سا شیشی نما ظرف جس میں خوشبو دار تیل رکھتے ہیں۔ تانبے یا پیتل کا ظرف جس میں بارود رکھتے ہیں، لکڑی جو کشتی کے سرے پر باندھ دیتے ہیں اور اُس سے بادبان کی رسّی کھینچتے ہیں
  • چرخی یا بیلن گراری جس سے وزنی سامان بلندی پر کھینچا جاتا ہے، کئی آدمیوں کاکام

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of kuppii

Noun, Feminine

  • funnel
  • small leathern or metal bottle for holding oil, such a vessel with a pointed open end to drip oil into lamp, etc.

कुप्पी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा कुप्पा
  • बंदर, शाखामृग, कपि, वानर।
  • एक बरतन से दूसरे छोटे मुँह वाले बरतन में किसी तरल पदार्थ को स्थानांतरित करने के लिए इस्तेमाल किया जाने वाला पात्र या उपकरण
  • छोटा दीया।

کُپّی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُپّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُپّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words