تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُٹھالی" کے متعقلہ نتائج

کُٹھالی

چان٘دی سونا وغیرہ گلا نے کا مٹّی کابنا ہوا پیالہ نما ظرف بوتہ، تھاجی

کُٹھالی میں ہونا

تجرباتی مرحلے میں پونا ، آزمائشی دور سے گزرنا.

کُٹھالی کَرْنا

سونے چاندی وغیرہ کو کٹھالی میں رکھ کر گلا نا، زد و کوب کرنا، پیٹنا، (ہندو) مُردے کو جلانا

کُٹھالی فَولاد

وہ لوہا یا فولاد جو آئشہ مٹّی کی کٹھالی میں ڈال کر کاربن ملائے بغیر پگھالا کر تیار کیا جاتا ہے ، ایسا لوہا دوسرے لوہے کے مقابلے میں زیادہ سخت اور مضبوط ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹھالی کے معانیدیکھیے

کُٹھالی

kuThaaliiकुठाली

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

کُٹھالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چان٘دی سونا وغیرہ گلا نے کا مٹّی کابنا ہوا پیالہ نما ظرف بوتہ، تھاجی
  • پتّھر کی اوکھلی جو زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلّہ ڈال کر موسل سے کُوٹتے ہیں، اوکھلی
  • چھوٹا پیالہ
  • کان کی ایک ہڈی جو آواز کو پردے سے صدفِ گوش تک لی جانے کے لئے ایک وسیلے کا کام دیتی ہے اس کی شکل سندان، یا کٹھالی کی طرح ہوتی ہے
  • کیتلی نُما برتن جو دو فٹ لمبا اور فٹ قطر کی گولائی میں گریفائٹ یا آتشی مٹّی اور کاریونڈم سے تیار کیا جاتا ہے اس میں مختلف دھاتیں یاکچّا لوہا پگھلایا جاتا ہے، انگیٹھی، بھٹّی
  • (کنایۃً) حلقہ، گروہ، دائرہ
  • (ھ) مونث۔چاندی سونا گلانے کی پیالی، وہ پتھر کا گڑھا جس میں دھان کوٹتے ہیں
  • (کنایۃً) آزمائش، امتحان، جانچ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kuThaalii

Noun, Feminine

  • crucible, melting pot, small earthen dish (usu. used for melting gold, silver, etc.), utensil to fuse (metal)

कुठाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुनारों की वह घरिया (मिट्टी का छोटा पात्र) जिसमें वे सोना, चाँदी आदि गलाते हैं
  • सोना, चाँदी आदि गलाने के लिए सुनारों द्वारा प्रयोग किया जाने वाला मिट्टी का बना हुआ घरिया जैसा छोटा पात्र, संगलन पात्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُٹھالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُٹھالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone