تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا" کے متعقلہ نتائج

کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

کُتِیا کے چِھنالے میں جا پَڑْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

کُتِیا کے چِھنالے میں پَکڑا جانا

۔(عم) دوسرے کے جُرم میں گرفتار ہونا۔ مفت میں بدنام ہونا۔ رسوا ہونا۔

چِڑیا کے چِھنالے میں پَکْڑا جانا

مفت کی آفت میں پھن٘سنا ، مفت کی آفت اور بلاۓ ناگہانی میں گرفتار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا کے معانیدیکھیے

کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا

kutiyaa ke chhinaale me.n pha.nsnaaकुतिया के छिनाले में फँसना

محاورہ

کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا کے اردو معانی

  • دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

English meaning of kutiyaa ke chhinaale me.n pha.nsnaa

  • To be punished for another's crime.

कुतिया के छिनाले में फँसना के हिंदी अर्थ

  • दूसरे के जुरम में मुलव्वस होना, रुसवा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words